جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

خراب فارم کے باوجود کوہلی ٹوئٹر پر آئی پی ایل کی بحث کا مرکز بنے رہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-01
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ممبئی//سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر ہندوستان میں کرکٹ پر بحث کے لیے مشہور ہے۔ جنوری 2021 اور جنوری 2022 کے درمیان "کرکٹ ٹویٹر” کے نام سے مشہور سوشل میڈیا کمیونٹی کے 44 لاکھ ممبران نے 9.62 کروڑ ٹویٹ کر کے کھیل سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ جیسے ہی آئی پی ایل 2022 شروع ہوا کرکٹ شائقین کو گراؤنڈ کے ساتھ ساتھ ٹوئٹر پر بھی جمع ہوتے دیکھا گیا۔
آئی پی ایل کے اس سیزن میں جہاں گجرات ٹائٹنز نے ٹائٹل جیتا، وہیں رائل چیلنجرز بنگلور نے ٹوئٹر پر بازی مارتے ہوئے سال کی سب سے زیادہ بحث کا موضوع ٹیم رہی۔اس کے علاوہ آر سی بی کے سابق کپتان وراٹ کوہلی اپنی خراب فارم کے باوجود بحث کا مرکز بنے رہے اور اس سیزن میں سب سے زیادہ ٹویٹس ان کے بارے میں تھے.
سب سے زیادہ ٹویٹس حسب ذیل ٹیم کے بارے میں ہوئے: ٹیمز کے زمرے میں 26 مارچ 2022 سے 30 مئی 2022 تک سب سے زیادہ ٹویٹس رائل چیلنجرز بنگلور کے بارے میں تھیں، جب کہ چار بار آئی پی ایل کی فاتح چنئی سپر کنگز اس فہرست میں دوسرے نمبر پر تھیں۔ پانچ بار آئی پی ایل جیتنے والی ممبئی انڈینز بھلے ہی پوائنٹس ٹیبل میں سب سے نیچے رہی ہو لیکن مقبولیت کے لحاظ سے وہ تیسرے نمبر پر رہی۔
اس کے علاوہ سنجو سیمسن کی راجستھان رائلز اس فہرست میں چوتھے اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز پانچویں نمبر پر رہی۔ گجرات ٹائٹنز اپنے پہلے سیزن میں آئی پی ایل ٹرافی اپنے گھر لے جانے والی چھٹی سب سے زیادہ زیر بحث ٹیم تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہندر سنگھ دھونی سمیت آٹھ افراد پر چیک باؤنس کیس میں مقدمہ درج

Next Post

نیپال: تارا ایئر کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
نیپال میں لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، تمام مسافر ہلاک

نیپال: تارا ایئر کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.