ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی 8 ستمبر سے امریکہ کے دورے پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-01
in قومی خبریں
A A
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار

leader Rahul

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

نئی دہلی// لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 8 ستمبر سے امریکہ کے تین روزہ دورے پر ہوں گے ، جہاں وہ یونیورسٹی آف ٹیکساس کی طالبات اور ماہرین تعلیم کے ساتھ مختلف شعبوں کے ماہرین سے بات چیت کریں گے ۔
مسٹر گاندھی کے دورہ امریکہ کے بارے میں اطلاعات دیتے ہوئے انڈین اوورسیز کانگریس کے صدر سیم پترودا نے کہا کہ اس دورے کے دوران وہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سرکردہ لوگوں کے ساتھ ساتھ ڈلاس علاقے کے سیاست دانوں سے بھی بات چیت کریں گے ۔
کانگریس لیڈر کے دورے کی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی 8 ستمبر کو ٹیکساس کے ڈلاس اور 9 اور 10 ستمبر کو واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کریں گے ۔ اس دوران وہ این آر آئیز، ٹیکنو کریٹس، بزنس لیڈر، طلباء، میڈیا برادری اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے ۔
مسٹر پترودا نے کہا کہ اپنے دورہ امریکہ کے دوران کانگریس لیڈر ٹیکساس یونیورسٹی کے طلبہ سے بھی بات کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ کی جعلی سفری دستاویزات: پنجاب سے تعلق رکھنے والا ایجنٹ گرفتار

Next Post

مودی نے سپریم کورٹ کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر سکہ، ڈاک ٹکٹ جاری کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی نے سپریم کورٹ کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر سکہ، ڈاک ٹکٹ جاری کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.