ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر کو اپنی سلطنت سمجھتی ہے ‘

جماعت اسلامی کیلئے الیکشن لڑنا کس نے حرام بنا دیا:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-31
in اہم ترین
A A
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

Mehbooba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر//
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز نیشنل کانفرنس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ وہ جموں وکشمیر کو اپنی سلطنت سمجھتی ہے ۔
محبوبہ نے کہا کہ سال۱۹۸۷کے اسمبلی انتخابات کے دوران نیشنل کانفرنس نے دھاندلیاں کیں کیونکہ وہ کسی تیسرے طاقت کو سامنے نہیں آنے دینا چاہتی ہے ۔
پی ڈی پی صدر نے جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کہا’’مجھے حیرانگی ہے کہ نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کو اپنی سلطنت سمجھتی ہے الیکشن لڑنے کے متعلق حلال اور حرام کا سلسلہ اسی پارٹی نے شروع کیا تھا‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا’’مرحوم شیخ صاحب ۱۹۴۷میں چیف ایڈمنسٹریٹو افسر تھے تب الیکشن لڑنا حلال تھا، وزیر اعظم بن گئے تب بھی حلال تھا لیکن جب وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹائے گئے تو۲۲سال تک الیکشن لڑنا حرام ہوگیا‘‘۔
ان کا سوالیہ انداز میں کہنا تھا’’جماعت کیلئے الیکشن لڑنا کس نے حرام بنا دیا‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’۱۹۸۷کے اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس نے دھاندلیاں کیں کیونکہ کہ وہ کسی تیسرے طاقت کو سامنے نہیں آنے دینا چاہتی ہے‘‘۔انہوں نے کہا’’نیشنل کانفرنس نہیں چاہتی ہے کہ کوئی دوسری جماعت الیکشن میں حصہ لے ‘‘۔
جماعت اسلامی کے الیکشن میں حصہ لینے کے بارے میں بات کرتے ہوئے سا بق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا’’اگر جماعت اسلامی الیکشن میں حصہ لینا چاہتی ہے تو وہ ایک اچھی بات ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’اگر جماعت اسلامی الیکشن میں حصہ لینا چاہتی ہے تو وہ ایک اچھی بات ہے جمہوریت خیالات کا جنگ ہے‘‘۔
محبوبہ کا کہنا تھا’’میرا سرکار سے مطالبہ ہے کہ جماعت اسلامی پر سے پابندی ہٹائی جانی چاہئے اور جو اس کے ادارے اور اثاثے ضبط کئے گئے ہیں ان کو واپس کیا جانا چاہئے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یہ بی جے پی کیلئے الیکشن نہیں بلکہ این سی اور کانگریس کیخلاف جنگ ہے‘

Next Post

کانگریس کے ساتھ اتحاد کیلئے کئی سیٹوں کی قربانی دینی پڑی: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

کانگریس کے ساتھ اتحاد کیلئے کئی سیٹوں کی قربانی دینی پڑی: عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.