جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کانگریس سے اتحاد‘ این سی کو بانہال میں ’بغاوت‘ کا سامنا

’ممکنہ کانگریسی امیدوار وقار رسول کی حمایت نہیں کریںگے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-25
in مقامی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

جموں//
نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر سجاد شاہین کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس کے کارکن بانہال اسمبلی حلقے پر کانگریس کے امید وار کو سپورٹ نہیں کریں گے ۔
شاہین نے کہا کہ اگر اس حلقے پر کانگریس کے امید وار کو منڈیٹ دیا گیا تو نیشنل کانفرنس کے ورکر بائیکاٹ کریں گے ۔
این سی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو بانہال میں منعقدہ کارکنوں کی ایک ہنگامی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
اس میٹنگ کی صدارت سجاد شاہین اور ڈی ڈی سی چیئر پرسن ڈاکٹر شمشادہ شان نے کی۔
شاہین نے کہا’’سوشل میڈیا کے ذریعے ایک مخصوص پارٹی کے لوگوں نے یہ پھیلائی ہے کہ الائنس نے بانہال اسمبلی حلقے کیلئے منڈیٹ کانگریس کے ایک امید وار کو دیا ہے لیکن اس سلسلے میں ابھی کوئی آفیشل بیان سامنے نہیں آیا ہے ‘‘۔
این سی لیدر کا کہنا تھا’’اس سلسلے میں ہم نے آج پارٹی کے اہم ذمہ داروں اور کارکنوں کی میٹنگ بلائی تاکہ الائنس کے متعلق ان کی رائے جانی جا سکے ‘‘۔
شاہین نے کہا’’میٹنگ میں کارکنوں نے یک زبان ہوکر کہا کہ اگر الائنس کی طرف سے کانگریس کے امید وار کو منڈیٹ دیا گیا تو نیشنل کانفرنس کا کوئی بھی کارکن یہاں کانگریس کے امید وار کو سپورٹ نہیں کرے گا، اگر اس حلقے کے لئے کانگریس کے امید وار کو منڈیٹ دیا گیا تو نیشنل کانفرنس کے ورکر بائیکاٹ کریں گے ‘‘۔
این سی لیڈر نے کہا’’اس کی وجہ یہ ہے کہ اس حلقے پر کانگریس کے امید وار کی کاکردگی ناقص رہی ہے ، بارہ سالہ دور میں لوٹ کھسوٹ کے سوا کچھ بھی نہیں کیا‘‘۔
شاہین کا کہنا تھا’’الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے الیکشن کے پہلے مرحلے کی نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد کانگریس کائی کمان نے اس کو پردیش کانگریس کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا‘‘۔
انہوں نے کہا’’وہ شخص جس کا ماضی ہمارے سامنے ہے ایسے شخص کو نیشنل کانفرنس بانہال حلقہ انتخاب کے لئے کبھی تسلیم کرے گی نہ سپورٹ کرے گی‘‘۔
ان کو منڈیٹ دینے کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں شاہین نے کہا’’پارٹی نے مجھے اس حلقے پر منڈیٹ دینے کی یقین دہانی کی ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی او بی سی، گجر، پہاڑیوں اور دلتوں کی ریزرویشن کو ختم کرنا چاہتی ہے :بی جے پی

Next Post

بین مذہبی شادی معاملہ:بارہمولہ پولیس نے معاملے کا نوٹس لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بین مذہبی شادی معاملہ:بارہمولہ پولیس نے معاملے کا نوٹس لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.