بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلا مرحلہ:۲۳لاکھ رائے دہندگان ووٹ ڈالنے کے اہل

ایک لاکھ ۲۳ہزار رائے دہندگان پہلی بار ووٹ ڈالیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-23
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر کی حتمی ووٹر فہرست میں۷لاکھ۷۲ہزار نئے ووٹر شامل

Shangus: Kashmiris stand in a long queue as they wait to cast their vote at in a polling station at Shangus in south Kashmir’s Anantnag district on Sunday during the 4th phase of state assembly election in Jammu and Kashmir. PTI Photo (PTI12_14_2014_000019B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

جموں//
چیف الیکٹورل آفیسر ( سی اِی او) جموںکشمیرپانڈورانگ کے پولے نے آج کہا کہ جموں کشمیر اسمبلی اِنتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران۶۶ء۵لاکھ نوجوانوں سمیت ۲۷ء۲۳ لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان اپنے اِنتخابی حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے اہل ہیںاور جموںوکشمیر کے۷؍اَضلاع کے۲۴؍ اسمبلی حلقوں میں۱۸؍ ستمبر۲۰۲۴ء کو پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔
پولے نے ایک بیان میں کہا کہ دستیاب اِنتخابی فہرستوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جموں کشمیر اسمبلی کے پہلے مرحلے میں کل۲۳لاکھ۲۷ہزار۵۴۳ لاکھ رائے دہندگان ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ ان میں سے ۱۱لاکھ۷۶ہزار۴۴۱ مرد ‘۱۱لاکھ۵۱ہزار۴۲ خواتین اور ۶۰خواجہ سرا ووٹرز ہیں۔
سی اِی او نے جمہوریت کی مضبوطی میں جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے کردار کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی اِنتخابات کے پہلے مرحلے میں۶۶ء۵ لاکھ نوجوان ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔
ان ۶۶ء۵ لاکھ نوجوان رائے دہندگان کی عمریں ۲۹۔۱۸ برس کے درمیان ہیں اور ان میں۱۹۔۱۸ برس کی عمر کے ایک لاکھ۲۳ہزار۹۲۲پہلی بار رائے دہندگان شامل ہیںجن میں سے۶۵ہزار۵۴۲ مرد اور۵۸ہزار۳۸۰ خواتین ووٹرز ہیں۔
پہلے مرحلے میں۲۸ہزار۳۱۰جسمانی طور خاص افراد اور۸۵ برس سے زائد عمر کے۱۵ہزار۷۷۴ووٹر اپنا حق رائے دہی اِستعمال کریں گے۔
پہلے مرحلے میں جموں و کشمیر صوبوںکے ۲۴؍اسمبلی حلقوں میں ۱۸ ؍ستمبر ۲۰۲۴ ء کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
صوبہ کشمیر میں اننت ناگ، پلوامہ، شوپیاں، کولگام اَضلاع اور صوبہ جموں میں ڈوڈہ، رام بن اور کشتواڑ اَضلاع کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
صوبہ کشمیر میں۱۶؍ اسمبلی حلقے جن میں پانپور، ترال، پلوامہ، راجپورہ، زینہ پورہ، شوپیاں، ڈی ایچ پورہ، کولگام، دیوسر، ڈورو، کوکرناگ (ایس ٹی)، اننت ناگ ویسٹ، اننت ناگ، سری گفوارہ۔بجبہاڑہ، شانگس۔اننت ناگ ایسٹ، پہلگام شامل ہیں۔ صوبہ جموںمیں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اندروال، کشتواڑ، پڈر۔ ناگسینی، بھدرواہ، ڈوڈہ، ڈوڈہ ویسٹ، رام بن اوربانہال سمیت ۸؍اَسمبلی حلقوں میں پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔
پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن ۲۰؍اگست ۲۰۲۴ ء کو جاری کیا گیا تھا اور پہلے مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ ۲۷؍اگست ۲۰۲۴ ء ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی پر پاکستانی شہری گرفتار

Next Post

عوامی اتحاد پارٹی کا سبھی نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
اہم ترین

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

2025-05-13
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
اہم ترین

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
اہم ترین

پاکستان اور انڈیا کو متنبہ کیا کہ لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا: ٹرمپ

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی:بھارت

2025-05-13
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
اہم ترین

پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع

2025-05-13
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
اہم ترین

حج۲۰۲۵:عازمین کی پروازوں کا سلسلہ ۱۴ مئی سے بحال ہوگا 

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہم نے کیرانہ ہلز پر حملہ نہیں کیا‘ چاہے وہاں کچھ بھی ہو:فضائیہ

2025-05-13
نجی اسکولوں کو کمزور طبقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت
اہم ترین

تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے

2025-05-13
Next Post

عوامی اتحاد پارٹی کا سبھی نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.