منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر اور گاندربل میں آتشزدگی میں ہوٹل اور بینڈ سال مل کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-22
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر اور گاندربل میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں ہوٹل اور بینڈ سا مل کو نقصان پہنچا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کی دوپہر سری نگر کے راجباغ علاقے میں ہوٹل لکی اکبر سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اوپری منزل کو لپیٹ میں لے لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آٹھ فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ انہوں نے کہاکہ آتشزدگی کی اس واردات میں ہوٹل عمارت کی اوپری منزل کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔
دریں اثنا وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے تولہ مولہ علاقے میں آگ کی ایک بھیانک واردات میں ایک بینڈ سا مل مکمل طور پر خاکستر ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے تولہ مولہ علاقے میں محمد اکبر بابا اور فاروق احمد کی بینڈ سا مل میں آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے اس کو پوری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس اور پولیس جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو قابو کرنے کی کوششوں میں جٹ گئے ۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں مل پوری طرح خاکستر ہوگئی جبکہ اس میں موجود لکڑی بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی۔
آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے تاہم اس واردات میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی ہی جموں وکشمیر کے مسائل حل کرسکتی ہے :ذولفقار

Next Post

کپوارہ میں بڑی مقدار میں شراب ضبط، دو گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

کپوارہ میں بڑی مقدار میں شراب ضبط، دو گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.