منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی ہی جموں وکشمیر کے مسائل حل کرسکتی ہے :ذولفقار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-22
in مقامی خبریں
A A
چودھری ذوالفقار علی کی امت شاہ سے ملاقات ‘ بی جے پی میں شمولیت کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
بی جے پی میں حال ہی میں شمولیت اختیار کرنے والے چودھری ذولفقار علی نے بدھ کے روز کہاکہ یہ خو ش آئند بات ہے کہ ڈیڑھ ماہ کے اندراندر جموں وکشمیر میں نئی حکومت کام کاج سنبھالے گی۔
چودھری نے کہاکہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں وعدہ کیا ہے کہ اسمبلی انتخابات کے بعد ریاستی درجے کی بحالی کا بھی فیصلہ لیا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہارانہوں نے راجوری میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں چودھری نے کہا’’بھارتیہ جنتاپارٹی ہی لوگوں کے مسائل حل کرسکتی ہے ‘‘۔ انہوں نے کہاکہ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ مرکزی زیر انتظام علاقے میں وزیر اعلیٰ کی حیثیت ایک چپراسی جیسی ہے لہذا بھاجپا میں شمولیت اختیار کرنا وقت کا تقاضہ تھا۔
چودھری نے کہاکہ یہاں کی لیڈر شپ کو طاقت کی ضرورت ہے ، ہمیں ایسی سرکار سے جڑنا ہے جو لوگوں کے مسائل حل کرئے اوریہ طاقت صرف بی جے پی کے پاس ہے ۔
ان کاکہنا تھا کہاکہ راجوری ایک پہاڑی علاقہ ہے یہاں کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر ہی بی جے پی میں شامل ہوا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں کشمیر میںپوری طاقت کے ساتھ اسمبلی الیکشن لڑیں گے‘

Next Post

سری نگر اور گاندربل میں آتشزدگی میں ہوٹل اور بینڈ سال مل کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

سری نگر اور گاندربل میں آتشزدگی میں ہوٹل اور بینڈ سال مل کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.