منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’جموں کشمیر میںپوری طاقت کے ساتھ اسمبلی الیکشن لڑیں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-22
in مقامی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات پوری طاقت اور جوش سے لڑے گی۔
پارٹی کا دعویٰ ہے کہ وہ انتخابات میں کامیاب ہونے پر جموں وکشمیر کے لوگوں کو بھی مفت بجلی فراہم کرے گی۔
پارٹی کے دلی کے لیڈر عمران حسین نے بدھ کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا’’جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد ایک اچھی بات ہے میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ عام آدمی پارٹی جموں وکشمیر میں پوری طاقت کے ساتھ اسمبلی انتخابات لڑے گی‘‘۔
حسین نے کہا’’یہاں جتنی بھی جماعتیں آئیں انہوں نے لوگوں کو مذہب کے نام پر اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا لیکن عام آدمی پارٹی واحد وہ جماعت ہے جو لوگوں کی خدمت کرتی ہے ‘‘۔
عام آدمی پارٹی لیڈر کا کہنا تھا’’ہماری جماعت ہر بچے امیر ہو یا غریب ہو، کو مفت معیاری تعلیم دینے کی بات کرتی ہے اور ہر شہری خواہ بزرگ یا خواتین ہوں کو مفت معیاری علاج فراہم کرنے کی بات کرتی ہے ‘‘۔
حسین نے کہا کہ کشمیر ہندوستان کا تاج ہے اور قدرت نے اس کو بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا ہے ۔انہوں نے کہا’’لیکن ان وسائل کا استعمال کرسیوں کیلئے کیا گیا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’۷۰فیصد بجلی کشمیر سے پیدا کی جاتی ہے جب ہم یہاں سے بجلی خرید کر دلی میں لوگوں کو مفت فراہم کرسکتے ہیں تو کیا یہاں کے لوگوں کا یہ حق نہیں بنتا ہے کہ ان کو مفت بجلی فراہم کی جائے ‘‘۔
حسین نے کہا کہ جہاں جہاں ہمارے مضبوط امید وار ہیں وہاں ہم پوری طاقت سے الیکشن لڑیں گے ۔انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا’’آپ نے ساری پارٹیوں کو آزمایا ہے اب عام آدمی پارٹی کو بھی ایک موقع دیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اروند کیجروال ایک ماڈل ہیں جو کہتے ہیں وہ کرتے دکھاتے ہیں بجلی اور پانی مفت دینے کی بات کی تو دلی میں ایسا کیا بھی‘‘۔انہوں نے کہا’’اگر ہمیں یہاں ایک موقعہ دیا جائے گا تو ہم یہاں بھی عوام کی بھر پور خدمت کریں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میںباوقار نہ کہ قبرستان والا امن چاہتے ہیں:محبوبہ

Next Post

بی جے پی ہی جموں وکشمیر کے مسائل حل کرسکتی ہے :ذولفقار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
چودھری ذوالفقار علی کی امت شاہ سے ملاقات ‘ بی جے پی میں شمولیت کا امکان

بی جے پی ہی جموں وکشمیر کے مسائل حل کرسکتی ہے :ذولفقار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.