جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۲۳؍اگست سے دن کے درجہ حرارت پھر بڑھ جائیگا

میدانی علاقوں میں بارشوں سے موسم میں خوشگوار تبدیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-21
in مقامی خبریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں و کشمیر میں خوشگوار موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے۲۳؍اگست سے دن کے درجہ حرارت میں ایک بار پھر اضافہ درج ہونے کی پیش گوئی کی ہے ۔
متعلقہ محکمے کی طرف سے جاری ایڈوئزری کے مطابق جموں خطے میں۲۰؍اگست کو بھاری بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے ، مٹی کے تودے گر آنے ، زمین کھسکنے اور پتھر کھسکنے کے خطرات ہیں۔
محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموںکشمیر میں۲۰؍اگست کو مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں۲۳؍اگست سے موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم اس دوران جموں خطے میں صبح کے وقت بارشیں ہونے کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے ۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ۲۳؍اگست سے دن کے درجہ حرارت میں ایک بار پھر اضافہ درج ہوسکتا ہے ۔
محکمے کی طرف سے جاری ایڈوئزری کے مطابق جموں خطے میں۲۰؍اگست کو بھاری بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے ، مٹی کے تودے گر آنے ، زمین کھسکنے اور پتھر کھسکنے کے خطرات ہیں۔
ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سری نگر میں۶ء۴ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ سیاحتی مقام گلمرگ میں۸ء۲ملی میٹر اور کپوارہ میں۰ء۸ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ قاضی گنڈ میں بھی ہلکی بوندا باندی ہوئی ہے ۔
دریں اثنا وادی کے بیشتر علاقوں میں منگل کی صبح بارشیں ہوئیں جس سے موسم خوشگوار ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۸؍اضلاع کے ۲۴؍اسمبلی حلقوں میں ۱۸ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیںگے

Next Post

کشمیر میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے جھٹکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

کشمیر میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے جھٹکے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.