ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے جھٹکے

کئی رہائشی ڈھانچوں کو نقصان‘لوگوں میں خوف و ہراس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-21
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر///
وادی کشمیر میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔
دونوں زلزلوں کا مرکز شمالی کشمیر کا بارہمولہ علاقہ تھا۔
سینٹر فار نیشنل سیسمالوجی کے مطابق پہلے زلزلے کے جھٹکے منگل کی صبح۶بجکر۴۵منٹ پر محسوس کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت۹ء۴ ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی۵کلو میٹر تھی۔
اس زلزلے کا مرکز شمالی کشمیر کا ضلع بارہمولہ تھا۔
سینٹر کے مطابق دوسرے زلزلے کی جھٹکے اس کے۷منٹ بعد یعنی۶بجکر۵۲منٹ پر محسوس کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت۸ء۴ ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی۱۰کلو میٹر تھی۔اس زلزلے کا مرکز بھی شمالی کشمیر کا بارہمولہ علاقہ تھا۔
ان زلزلوں سے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ برستی بارش کے بیچ گھروں سے باہر آگئے ۔اطلاعات کے مطابق ضلع بارہمولہ کے کچھ علاقوں میں کئی مکانوں کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں۔
دریں اثنا انتظامیہ سے دانگی وچھی رفیع آباد، قاضی آباد ہارلی اور موار علاقوں میں فوری طور ٹیمیں بھیجنے کی اپیل کی ہے ۔
’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہاگیا ہے’’میں انتظامیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ دانگی وچھی رفیع آباد، قاضی آباد ہارلی اور موار علاقوں میں فوری طور ٹیمیں بھیجیں جہاں مکانوں میں دراڑیں ہوئی ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ایسا لگتا ہے رفیع آباد، لنگیٹ اور ہندوار کے علاقے بھی متاثر ہوئے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۳؍اگست سے دن کے درجہ حرارت پھر بڑھ جائیگا

Next Post

بی جے پی کیخلاف متحدہ محاذ؟ کھڑگے اور راہل کاآج سے جموں کشمیر کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
بی جے پی کے خلاف متحدہ محاذ؟ کھڑگے اور راہل گاندھی جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

بی جے پی کیخلاف متحدہ محاذ؟ کھڑگے اور راہل کاآج سے جموں کشمیر کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.