جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولکتہ عصمت دری اور قتل کیس۔سری نگر میں ڈاکٹروں کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-18
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) سرینگر کے ڈاکٹروں نے ہفتے کے روز برستی بارش کے بیچ کولکتہ عصمت دری اور قتل کیس کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی ڈاکٹروں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ اس افسوس ناک واقعے کے خلاف جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔انہوں نے ملزموں کو جلد سے جلد پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
ایک ڈاکٹر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’ہم دن رات لوگوں کی خدمت کرتے ہیں لیکن ہم کو ہی نشانہ بنایا جا رہا ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ کولکتہ کے واقعے سے معلوم ہوا کہ ہمارے معاشرے میں ڈاکٹر خاص طور پر خواتین محفوظ نہیں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم یہاں جمع ہوئے ہیں تاکہ متاثرہ ڈاکٹر کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ڈاکٹروں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور کولکتہ واقعے میں ملوث ملزمین کو فوری طور سخت سے سخت سزا دی جائے ۔
ایک خاتون ڈاکٹر نے کہا’’ہم انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن کے سپورٹ میں جمع ہوئے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا’’ہمارا مطالبہ ہے کہ ڈاکٹروں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے جو کسی بھی سیکورٹی کے بغیر ہسپتالوں میں کام کرتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان کے کمانڈر کا جنوبی اور شمالی کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

شمالی کمان سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سچندر کمار کی اسپیشل ڈی جی پی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
شمالی کمان کے سربراہ کی اسپیشل دی جی پیسے ملاقات، حفاظتی اقدامات پر تبادلہ خیال

شمالی کمان سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سچندر کمار کی اسپیشل ڈی جی پی سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.