جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاردک اب ہندوستان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا چاہتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-31
in کھیل
A A
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

احمد آباد// پانچ آئی پی ایل فائنل اور پانچ خطاب ۔ اپنی آبائی ریاست گجرات کے لیے بطور کپتان پہلا آئی پی ایل اور فائنل میں جیت کے ساتھ ‘پلیئر آف دی میچ’ کارکردگی۔
ہاردک پانڈیا کی ٹائٹل جیتنے کی بھوک ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور وہ ہندوستان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا چاہتے ہیں۔
ہاردک نے فائنل کے بعد کہا، "میں ورلڈ کپ جیتنے کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا سکتا ہوں۔ ہندوستان کے لیے کھیلنا ہمیشہ سے خواب کے پورا ہونے جیساہے۔ مجھے لانگ ٹرم، شارٹ ٹرم کے بارے میں نہیں معلوم لیکن میں ہندوتان کے لئے یقینی طورپر ورلڈ کپ جیتناچاہتا ہوں۔”
ہاردک کے رہتے ہوئے 2016 ٹی20 عالمی کپ کے سیمی فائنل میں ہندوستان، ویسٹ انڈیز سے ہار گیا تھا۔ اگلے سال چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ٹیم انڈیا کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ وہیں 2019 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھی ہاردک کی موجودگی میں ہندوستان کو نیوزی لینڈ سے شکست ملی تھی۔
ہاردک نے چاربار ممبئی انڈینس کے ساتھ بار آئی پی ایل کا خطاب جیتا ہے، لیکن اس بار وہ ایک نئی ٹیم گجرات ٹائٹنز کے کپتان بنے اور اسے پہلے ہی سیزن میں تاریخی خطاب جیت دلادی۔ انہوں نے کہا، ’’یقینی طور سے یہ جیت تھوڑی خاص ہے کیونکہ میں یہاں کپتان بھی تھا۔ لیکن اس سے پہلے جو چار ٹائٹل جیتے وہ بھی خاص تھے۔ آئی پی ایل جیتنا ہمیشہ خاص ہوتا ہے۔ میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ میں نے پانچ فائنل کھیلا اور ہربار خطاب جیتاہوں۔ تاہم یہ جیت ہمارے لیے اس لئے بھی خاص ہے کیونکہ ہم ایک نئی ٹیم تھے اور اپنی میراث پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔
ٹائٹل جیتنے کے بعد ہاردک نے ٹیم کے مینٹور آشیش نہرا کی بھی خوب تعریف کی۔ انہوں نے کہا۔ "لوگ کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کا کھیل ہے، لیکن میں کہتا ہوں کہ گیند باز ہمیں میچ جتاتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس بورڈ پر بڑا اسکور نہیں ہے تو بھی آپ میچ وننگ گیندبازوں کے ساتھ میچ جیتنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔ اس لئے میں اورآشو پا ( اشیش نہرا) اس ٹیم کی تشکیل کے آغاز سے ہی ایک مضبوط اور تجربہ کار باؤلنگ لائن اپ چاہتے تھے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایم کیئرز فنڈ نے بہت سے خاندانوں کا مستقبل بچایا: مودی

Next Post

ہندوستان نے اچھی واپسی کی: دلیپ ٹرکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
ہندوستان نے انڈونیشیا کو 16-0 سے شکست دی

ہندوستان نے اچھی واپسی کی: دلیپ ٹرکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.