ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہم غریبوں اورمحرموں کو حقوق دلا کر جمہوریت میں اعتماد پیدا کرپائے : شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-31
in قومی خبریں
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق صدر اور وزیرداخلہ امت شاہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو مرکز میں بی جے پی حکومت کے آٹھ سال مکمل ہونے پر کو مبارکباد دیتے ہوئے آج کہا کہ مسٹر مودی نے اقتدار کو خدمت کا ذریعہ بنا کر کسانوں، غریبوں اور محرموں کو حقوق دلا کر جمہوریت میں ان کا اعتماد پیدا کرنے میں کامیاب رہے ہیں ۔
مسٹرشاہ نے یہاں ایک وار ٹویٹ کرکے کہا کہ وزیراعظم مسٹرمودی نےاقتدار کو خدمت کا ذریعہ بنا کرغریبوں، کسانوں، خواتین اور محرموں کو ان کے حقوق دیے، جس سے جمہوریت میں ان کا اعتماد پید ا ہوا ہے اور وہ ملک کی ترقی کے سفر میں شراکتدار بن گئے ۔ ان کو تاریخی کامیابیوں سے بھرے ان 8 سال کی مبارکباد ‘‘۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 8 برسوں میں مسٹرمودی نے ملک کے ہرشہری کے خوابوں اورامنگوں میں نیا اعتماد پیدا کیا ہے ۔ مودی جی نے اپنی قابل قیادت اور مضبوط ارادے سے نہ صرف ملک کو محفوظ بنایا، بلکہ ایسے کئی فیصلے بھی لیے، جن سے ہر ملک کے باشندے کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ مسٹرمودی کی شکل میں آج ہندوستان کے پاس ایک ایسی قیادت موجود ہے جس پر ہر طبقہ کا اعتماد اور فخر ہے ۔ اپنی انتھک محنت سے عوام کی توقعات پر کھرا اترنا اس یقین کا ایک مضبوط ستون ہے۔ آج 130 کروڑ ہندوستانیوں کے اعتماد کی یہ طاقت ملک کو ہر میدان میں آگے لے جا رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ستیندر جین کو ہماچل انتخابات سے روکنے کے لیے گرفتار کیا گیا: سسودیا

Next Post

مودی حکومت کے 8 سال، ذات پات، خاندان، بدعنوانی، خوشامد کی سیاست پر ترقی کی جیت کے: نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

مودی حکومت کے 8 سال، ذات پات، خاندان، بدعنوانی، خوشامد کی سیاست پر ترقی کی جیت کے: نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.