جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پٹن میں نوجوان کے قتل کا معمہ حل

دو خواتین سمیت چار افراد گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-11
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
بارہمولہ پولیس نے نوجوان کے قتل کا معمہ حل کرکے دو خواتین سمیت تین افراد کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ دو اگست کی صبح پولیس پوسٹ پلہالن کو اطلاع موصول ہوئی کہ کھامبیار اندر گام پل کے نزدیک لاش برآمد کی گئی ہے ۔
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت ناصر احمد گنائی ساکن پوشناگ کریری کے بطور کی۔
ایس ڈی پی پٹن شاہجاں کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے ٹیکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر چار ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
ترجمان نے گرفتار شدگان کی شناخت غلام محی الدین گنائی ولد مرحوم غلام نبی ، فاطمہ بیگم زوجہ غلام محی الدین گنائی، روبینہ بانودختر غلام محی الدین گنائی، اور عادل احمد گنائی ولد غلام محی الدین ساکنان گنڈ بل پٹن کے بطور کی۔
پولیس کے مطابق تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ ملزمان نے نوجوان کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا اور یکم اگست ۲۰۲۴کو ڈوپٹے کے ذریعے نوجوان کا گلا دبایا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی اوربعد ازاں لاش کو پل کے نزدیک پھینک دیا۔
ترجمان نے بتایا کہ جس ڈوپٹے سے نوجوان کا گلا دبایا گیا اس کو بھی برآمد کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر میں دو فوجی ہلاک ۔۔۔ اہلن گگر منڈو کوکر ناگ میں ملی ٹنٹوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم جاری

Next Post

اسمبلی الیکشن:جموں وکشمیر انتظامیہ نے اسمبلی کمپلیکسز سجانے کی تیاریاں شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
چیف سیکریٹری کی اسمبلی کمپلیکس کو اس کے ممبران کیلئے تیار رکھنے کی ہدایت

اسمبلی الیکشن:جموں وکشمیر انتظامیہ نے اسمبلی کمپلیکسز سجانے کی تیاریاں شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.