اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دیگر ریاستوں میں بھی سپریم کورٹ کی آئینی بنچ بنانے کا راجیہ سبھا میں مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-07
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

نئی دہلی//ترنمول کانگریس کی سشمیتا دیو نے منگل کو راجیہ سبھا میں مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کی آئینی بنچ دیگر ریاستوں میں بھی بنائی جانی چاہئے تاکہ زیر التوا مقدمات کو تیزی سے نمٹایا جاسکے ۔
ایوان میں وقفہ صفر کے دوران یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے محترمہ دیو نے کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔ دور دراز مقامات پر سپریم کورٹ کی بنچ بنانے کا مطالبہ کیا گیا لیکن سپریم کورٹ نے انکار کر دیا مگر آئینی بنچز بنائے جا سکتے ہیں۔ ملازمین اور منظور شدہ ججوں کی تعداد بڑھا کر اس کے لیے انتظامات کیے جا سکتے ہیں۔
محترمہ دیو نے کہا کہ اضافی بنیادی سہولیات ملنے کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آئینی بنچ بنانے کے لیے تیار ہو سکتے ہیں اور حکومت کو اس سمت میں کام کرنا چاہیے تاکہ آئینی بنچ کو بھیجے گئے مقدمات کو جلد نمٹایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وقف بورڈوں کے وسیع تر اختیارات پر مرکزی حکومت کے قدغن لگانے کے خلاف ملی کونسل کا صدائے احتجاج

Next Post

امریکہ – ہندوستان کینسر ڈائیلاگ کا انعقاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ

امریکہ - ہندوستان کینسر ڈائیلاگ کا انعقاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.