اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راشد خان 600 ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں مکمل کرنے والے پہلے سپنر بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-01
in کھیل
A A
راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

دوبئی//
افغان گیند باز ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں، اس فہرست میں سابق ویسٹ اندین کپتان ڈی جے براوو پہلے نمبر پر ہیں، براوو نے اپنے ٹی 20 کیریئر کے دوران کے کل 630 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے 578 مقابلوں میں سے 543 اننگز میں 11,123 گیندیں پھینکیں، انہوں نے اپنے کیریئر میں 2 مرتبہ میچ میں 5 وکٹیں حاصل کی جبکہ 11 مرتبہ مقابلے میں 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، ان کا بہترین بولنگ فگر 23 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ہے۔
اس فہرست میں دوسرے نمبر پر راشد خان ہیں جنہوں نے 441 میچوں کی 438 اننگز میں گیند بازی کرتے ہوئے 10,148 گیندیں کروائی اور 600 وکٹیں حاصل کی، 17 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کرنا ان کا بہترین بولنگ فگر ہے، انہوں نے 4 مرتبہ ایک میچ کے دوران 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 14 مرتبہ 4 کھلاڑیوں کو پویلین لوٹایا۔ اس فہرست میں ویسٹ انڈیز کے ہی سپنر سنیل نارائن 557 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے عمران طاہر 502 وکٹوں کے ساتھ چوتھے اور بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن 492 وکٹوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔
اس فہرست میں پاکستان کے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض 413 وکٹوں کے ساتھ 7 نمبر پر ہیں، سہیل تنویر 389 وکٹوں کے ساتھ نویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ بوم بوم کا لقب پانے والے شاہد آفریدی اس فہرست میں 347 وکٹوں کے ساتھ 14ویں نمبر پر موجود ہیں، ان کے علاوہ فاسٹ بولر محمد عامر 342 کے ساتھ 15ویں، لیفٹ آرم سپنر عماد وسیم 332 وکٹوں کے ساتھ 19ویں اور شاداب خان 326 وکٹوں کے ساتھ 20 ویں نمبر پر ہیں۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے گیند بازوں کی فہرست میں کوئی بھی بھارتی گیند باز شامل نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تشدد، اقدار کی پامالی اور بڑھتے جرائم

Next Post

سوریہ کمار کا دلیرانہ فیصلہ فتح کا باعث بنا: واشنگٹن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و

سوریہ کمار کا دلیرانہ فیصلہ فتح کا باعث بنا: واشنگٹن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.