منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی نے سرینگرمیں کرگل وجے دیوس وخروش سے منایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-27
in مقامی خبریں
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کشمیر یونٹ نے جمعہ کے روز یہاں جواہر نگر میں واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر پر کرگل وجے دیوس انتہائی جوش وخروش اور عقیدت سے منایا۔
یونٹ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا’’کرگل جنگ کے دوران ہندوستانی مسلح افواج کی بہادری اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جواہر نگر ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے کئی لیڈروں اور کارکنوں نے شرکت کی‘‘۔
ترجمان نے کہا’’پروگرام کا آغاز ملک کے لئے زندگیاں نچھاور کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے سے ہوا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی کے سینئر لیڈروں نے تقریب سے خطاب کیا اور کرگل وجے دیوس کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالی۔
بیان میں کہا گیا کہ بی جے پی لیڈروں نے جوانوں کی قربانیوں کو یاد رکھنے کی اہمیت اور ان کے اہلخانہ کو مدد کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کرگل فتح کی سٹریٹجک اہمیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس فتح سے قوم مسلسل متاثر ہو رہی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ تقریب کے دوران شرکا نے وطن اور فوج کے حق میں نعرہ بازی کی جس سے حب الوطنی کا ماحول چھا گیا۔
بتادیں کہ۲۶جولائی کو سال۱۹۹۹میں کرگل میں پاکستانی فوج پر ہندوستانی فوج کی فتح کو کرگل وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے ۔سال۱۹۹۹میں پاکستانی فوج اور مختلف تنظیموں کے ملی ٹنٹوں نے دراس سے بٹالک تک لائن آف کنٹرول پر کئی چوٹیوں پر قبضہ کیا تھا۔
بعد ازاں ہندوستانی فوج نے فضائی فوج کی مدد سے پاکستانی فوج اور در اندزوں کو پیچھے دھکیل دیا تھا اور تین ماہ کی جنگ کے بعد ان چوٹیوں پر واپس اپنا قبضہ جمایا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگنی ویر کی مخالفت کرنے والوں نے ہی دفاعی بجٹ میں گھوٹالہ کیا :مودی

Next Post

جموںکشمیر بزنس رولز ترمیم معاملہ:اپوزیشن کی۷؍اگست کو جموں میں میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
جموں میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں آل پارٹی میٹنگ

جموںکشمیر بزنس رولز ترمیم معاملہ:اپوزیشن کی۷؍اگست کو جموں میں میٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.