اتوار, اگست 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نیٹ: سپریم کورٹ نے متنازعہ سوال کے جواب پر آئی آئی ٹی دہلی کی رائے طلب کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-23
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی ہفتے کو آندھرا پردیش اور کرناٹک کے دورے پر جائیں گے

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے انڈر گریجویٹ سطح کے میڈیکل اور دیگر کورسز میں داخلے سے متعلق 5 مئی کو منعقدہ قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ (نیٹ۔یو جی) 2024 کے ایک متنازعہ سوال کا جواب جاننے کے لئے دہلی کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کے ڈائریکٹر کو متعلقہ موضوع کے ماہرین کی تین رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے آئی آئی ٹی ڈائریکٹر کو ہدایت دی کہ وہ ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دیں جو متنازعہ سوال کا صحیح متبادل تلاش کرے اور منگل 23 جولائی کی دوپہر 12 بجے تک عدالت کے سامنے اپنی رائے پیش کرنے کا حکم پاس دیا۔
بنچ نے نیٹ امتحان کے دوبارہ انعقاد کے حق میں اور اس کے خلاف گھنٹوں تک مختلف عرضی گزاروں کے کئی وکلاء کی دلیلیں سننے کے بعد یہ حکم جاری کیا۔
سماعت کے دوران بنچ نے نیٹ یو جی کے 5 مئی کو منعقدہ متنازعہ نیٹ یو جی امتحان کے سیٹ-ایس 3 کے فزکس حصے کے سوال نمبر 19 کے چار آپشنز میں سے دو کو درست جواب اعلان کرنے والی نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے ) کے فیصلے پر کچھ عرضی گزاروں کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات پر متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد یہ حکم دیا ۔
بنچ کی صدارت کر رہے جسٹس چندر چوڑ نے سپریم کورٹ کے رجسٹرار جنرل سے کہا کہ وہ فوری طور پر آئی آئی ٹی دہلی کے ڈائریکٹر کو عدالت کے اس حکم کے بارے میں مطلع کریں، تاکہ اس حکم کو تیزی سے نافذ کیا جا سکے ۔
سپریم کورٹ منگل کو بھی لاکھوں طلباء کے مستقبل سے متعلق اس معاملے کی سماعت جاری رکھے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فٹ روہت اور کوہلی 2027 ورلڈ کپ کھیل سکتے ہیں: گمبھیر

Next Post

دھرم گرووں نے ہندوستان کو کم عمری کی شادی سے پاک کرنے کا عہد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
قومی خبریں

مودی ہفتے کو آندھرا پردیش اور کرناٹک کے دورے پر جائیں گے

2026-08-01
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-08-01
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
قومی خبریں

ایئر انڈیا طبی فضائی لاجسٹکس کے لیے ای وی ٹی او ایل طیاروں کے استعمال کا مطالعہ کرے گی

2026-08-01
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

سچ جان چکے نوجوانوں کو ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا : کھرگے – راہل

2026-08-01
آپریشن سندور:’فوج کی مشترکہ صلاحیتوں کا مظاہرہ ‘
قومی خبریں

ڈپارٹمنٹ آف ملٹری میڈیسن’ کا افتتاح کیا

2026-07-30
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے معاملہ میں راہل نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، طالب علموں پر نہیں چلائی گئی تھی گولی: بی جے پی

2026-07-30
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے اینیمیشن فلم ‘مہا پربھو جگن ناتھ پر روک لگانے سے کیا انکار

2026-07-30
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری
قومی خبریں

لوک سبھا میں منگل کو بھی وقفہ سوالات خلل کا شکار رہا

2026-07-29
Next Post

دھرم گرووں نے ہندوستان کو کم عمری کی شادی سے پاک کرنے کا عہد کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.