اتوار, اگست 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

باب وولمر اگر زندہ ہوتے تو آج پاکستان کی کرکٹ بہت مختلف ہوتی، یونس خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-23
in کھیل
A A
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

Pakistan's

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برازیل کی فٹ بال ٹیم ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی دوستانہ میچ

2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 12 شہروں کو ملی میزبانی

اسلام آباد//کستانی معروف کرکٹ کوچ، تینوں فارمیٹس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہنے والے سابق کھلاڑی یونس خان نے کہا ہے کہ باب وولمر اگر آج زندہ ہوتے تو آج پاکستان کی کرکٹ بہت مختلف ہوتی۔ایک انٹرویومیں سابق کھلاڑی نے فٹنس سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میرے خیال میں میرا میک اپ زیادہ کر دیا گیا ہے، میرے چہرے پر بھی جھریاں ہیں مگر میک اپ کی وجہ سے ان میں کمی نظر آ رہی ہے۔
آڈئینس میں بیٹھے ایک وکیل کے سوال کے جواب میں یونس خان نے کہا کہ میں مونچھوں کی اہمیت کو مانتا ہوں، میرے والد کی بہت بڑی بڑی اور بًل کھائی ہوئی مونچھیں تھیں، میرے سب بھائیوں نے مونچھیں رکھی ہوئی ہیں، ایک وقت تھا جب میں نے بھی مونچھیں اور داڑھی رکھی تھی۔یونس خان نے کہا کہ پھر شناختی کارڈ بنوانے کے لیے میں نے مونچھیں صاف کروا دی تھیں کیوں کہ میرے خیال میں انسان مونچھوں اور داڑھی کے ساتھ بہت بڑا لگتا ہے۔مایا ناز کھلاڑی نے کہا کہ میری مرحومہ والدہ کو مونچھیں اور داڑھی نہیں پسند تھی، اٴْنہوں نے بھی مجھے ایک بار کہا تھا کہ کلین شیو رہا کرو، اس طرح انسان صاف ستھرا لگتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وہ کشمیر اب کہیںکھو گیا ہے!

Next Post

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے بجٹ کی منظوری دیدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل کی فٹ بال ٹیم ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی دوستانہ میچ

2026-08-01
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 12 شہروں کو ملی میزبانی

2026-08-01
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

شبھمن گل دوبارہ ون ڈے کے نمبر ایک بلے باز بن گئے، آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی جاری

2026-07-30
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی تعداد بڑھائے: میکڈونالڈ

2026-07-30
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

سارانش جین کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں موقع، جڈیجہ اور بمراہ کی واپسی

2026-07-29
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز کے چیلنج کے لیے ‘بہترین فارم’ میں

2026-07-29
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سومیہ سرکار کو ٹیم میں شامل کیا

2026-07-28
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

یہ سوریہ ونشی کی نہایت میچور اننگ تھی: وی وی ایس لکشمن

2026-07-28
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے بجٹ کی منظوری دیدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.