جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دس روزہ گرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دو بارہ کھل گئے

کشمیر یونیوسٹی کا۲۵ جولائی سے گرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-19
in اہم ترین
A A
دنیا کے دس بہترین اسکولوں میں بھارت کے ۵ اسکول بھی شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

سرینگر //
دس روزہ گرمائی تعطیلات کے بعد کشمیر کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ سے شروع ہو گئی ہیں۔
۸جولائی کو اعلان کردہ اسکولوں کی گرمائی تعطیلات گزشتہ روز یعنی ۱۷جولائی کو ختم ہوئیں جس کے بعد کشمیر صوبے کے سبھی اسکول بشمول صوبہ جموں کے ’ونٹر زون‘ اسکول دوبارہ سے کام کاج لیے کھل گئے ہیں۔
جمرات کی صبح خوشگوار موسم کے درمیان بچوں کو جوش و خروش کے ساتھ اسکولوں کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ جو اپنے ساتھی طلباء اور اساتذہ کے ساتھ مل رہے تھے۔ بہت سے طلباء نے اسکول واپس آنے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
اسکول دوبارہ کھولے جانے سے قبل حکومت نے تمام اداروں کے سربراہان کو ایک جامع صفائی مہم شروع کرنے کی ہدایت دی تھی۔ حکام نے کلاس رومز، بیت الخلا وغیرہ کی مکمل صفائی ستھرائی پر زود دیا تھا تاکہ طلباء کے لیے حفظان صحت کے ماحول کو یقینی بنایا جا سکے۔
ادھر، گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری شدید گرمی کے بیچ جمعرات کی صبح سرینگر سمیت کشمیر کے کئی علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ہوئی۔ جس سے گرمی کی شدت سے قدر ے راحت نصیب ہوئی۔
واضح رہے کشمیر کے اسکولوں میں۸ جولائی کو ۱۰ روز گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا تھا جو گزشتہ روز بدھ کو یعنی ۱۷ جولائی کو اختتام ہوئی۔
دریں اثنا یونیورسٹی آف کشمیر نے جمعرات کو اپنے مرکزی اور سیٹلائٹ کیمپس کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
اکیڈمک افیئرز کے جوائنٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ کیمپس ۲۵جولائی سے۳؍ اگست تک تعطیلات رکھیں گے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے تمام تدریسی شعبہ جات اور اس کے سیٹلائٹ کیمپس ۲۵ جولائی۲۰۲۴ سے ۳؍اگست ۲۰۲۴ تک موسم گرما کی تعطیلات منائیں گے۔
یونیورسٹی کے عہدیدار نے کہا کہ محکمانہ دفاتر معمول کے مطابق کام کریں گے اور محکموں، کیمپسوں اور مراکز کے سربراہان، ڈائریکٹرز، کوآرڈینیٹرز اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ امتحانات اور دیگر انتظامی سرگرمیاں شیڈول کے مطابق ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلمرگ میں بغیر اجازت خیمے نصب کرنے پر پابندی عائد

Next Post

کیرن جھڑپ:دو غیر ملکی ملی ٹنٹ ہلاک، اسلحہ اور ایک پاکستانی شناختی کارڈ بر آمد:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post
کیرن جھڑپ:دو غیر ملکی ملی ٹنٹ ہلاک، اسلحہ اور ایک پاکستانی شناختی کارڈ بر آمد:فوج

کیرن جھڑپ:دو غیر ملکی ملی ٹنٹ ہلاک، اسلحہ اور ایک پاکستانی شناختی کارڈ بر آمد:فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.