پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی، وسیم اکرم پُرامید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-12
in کھیل
A A
سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لاہور//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کےلیے پرامید ہیں۔
وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پورا پاکستان بھارتی ٹیم کا منتظر ہے، مجھے امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کےلیے پاکستان آئے۔
سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ پاکستان میں تمام ٹیموں کا شاندار استقبال ہوگا اور چیمپئنز ٹرافی میں کرکٹ بھی بہت اچھی ہوگی۔
وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے سہولیات بہت اچھی ہیں، اچھے اسٹیڈیم تیار ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اسٹیڈیمز کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک بڑا اچھا ٹورنامنٹ ہوگا اور پاکستان کےلیے یہ ٹورنامنٹ کرکٹ کی بہتری کےلیے بہت ضروری ہے۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کےلیے پاکستان کا دورہ کریں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ کرکٹ اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے، میں تمام ٹیمز، فینز اور میڈیا کے نمائندوں سے کہوں گا کہ وہ آئیں اور دیکھیں کہ یہاں کتنی اچھی سہولیات ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت شرما نے بھی انعامی رقم میں کٹوتی کی پیشکش کی تھی، بھارتی میڈیا

Next Post

مودی کو منی پور جاکر لوگوں سے امن کی اپیل کرنا چاہیے : راہل-پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
کانگریس نے پرینکا کو انتخابی میدان میں اتار‘ ارائے بریلی سے لڑیں گی

مودی کو منی پور جاکر لوگوں سے امن کی اپیل کرنا چاہیے : راہل-پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.