پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

پے ٹی ایم کے شیئر میں زبردست گراوٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-15
in کاروبار
A A
پے ٹی ایم کے شیئر میں زبردست گراوٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

ممبئی// ڈجیٹل مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم پے ٹی ایم کو چلانے والی کمپنی ’ون 97 کمیونی کیشن‘ کا شیئر کمپنی پر ریزرو بینک کی کارروائی کے بعد پیر کو صبح کے کاروبار میں 12 فیصد تک گر کر 685 روپے تک آگیا تھا۔ یہ قیمت اس کے جاری کردہ قیمت سے تقریباً 70 فیصد کم ہے۔
مارکیٹ میں یہ گراوٹ ریزرو بینک کی جانب سے کمپنی کے پے ٹی ایم پیمنٹس بینک پر ریزرو بین کی پابندی کے بعد آئی ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا نے جمعہ کو اس بینک کو نئے صارفین شامل کرنے سے روک دیا۔ مرکزی بینک کو پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کی نگرانی کے بارے میںسنگین خدشات ہیں، اس لیے اس نے یہ کارروائی کی ہے۔
آر بی آئی نے اس بینک کو اپنے آئی ٹی سسٹمز کے تفصیلی آڈٹ کے لیے ایک بیرونی کمپنی کا تقرر کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
پے ٹی ایم کا اسٹاک گزشتہ سال نومبر میں مارکیٹ میں درج ہوا تھا۔ یہ ملک میں اب تک کا سب سے بڑا پرائمری شیئر ایشو(آئی پی او) تھا۔ یہ شیئر سرمایہ کاروں کو 2150 روپے کی قیمت پر جاری کیا گیاتھا۔
اس اسٹاک کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں پہلے دن سے لے کر اب تک 57,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے۔ 18 نومبر 2021 کوپہلے دن کے کاروبار بند ہونے کے وقت اس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک لاکھ ایک ہزار چار سو کروڑ کے قریب تھی جبکہ ایشو پرائس پر اس کی ویلیویشن 1.39 لاکھ کروڑ روپے تھی۔
دریں اثنا، ممبئی اسٹاک مارکیٹ بی ایس ای کا سینسیکس گزشتہ بند ہونے والی سطح سے اوپر 483 پوائنٹس (0.87 فیصد) ٹریڈ کر رہا تھا۔ دن کے 12 بجے اس کا اسٹاک 706.90 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو پچھلے بند سے 8.8 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران یہ اسٹاک ایک وقت 680 روپے سے نیچے چلا گیا تھا۔
(یو این آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم، آسٹریلیا کو 489 رنز کی برتری

Next Post

لوک سبھا میں تین سابق اراکین کو خراج عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post
لوک سبھا میں تین سابق اراکین کو خراج عقیدت

لوک سبھا میں تین سابق اراکین کو خراج عقیدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.