پیر, جون 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-02
in قومی خبریں, کاروبار
A A
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی آر پی ایف کیمپ حملہ: این آئی اے نے 17 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

نئی دہلی// سامان اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) ریونیو کلیکشن مارچ 2024 میں 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ رہی ہے اور یہ مارچ 2023 میں جمع کیے گئے 1.60 لاکھ کروڑ روپے سے تقریباً 11.5 فیصد زیادہ ہے ۔
فروری 2024 میں جی ایس ٹی ریونیو کلیکشن 168337 کروڑ روپے تھا۔ مارچ 2024 مالی سال 2023-24 میں 10 واں ایسا مہینہ ہے جب جی ایس ٹی کی وصولی 1.60 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ رہی ہے ۔ مئی 2023 اور اگست 2023 میں جی ایس ٹی کلیکشن 1.60 لاکھ کروڑ روپے سے تھوڑی کم تھی۔ رواں مالی سال میں اپریل میں یہ سب سے زیادہ 187035 کروڑ روپے تھا۔ رواں مالی سال میں اوسط ماہانہ جی ایس ٹی کلیکشن 1.68 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ہوگیا۔
پیر کو وزارت خزانہ کے جاری کردہ جی ایس ٹی کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2024 میں کل جی ایس ٹی کی وصولی 178484 کروڑ روپے رہی ہے ۔ اس میں سی جی ٹی 34532 کروڑ روپے ، ایس جی ایس ٹی 43746 کروڑ روپے ، آئی جی ایس ٹی 87947 کروڑ روپے ہے ، جس میں درآمدات پر جمع کیے گئے 40322 کروڑ روپے بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی جی ایس ٹی معاوضہ ٹیکس کے طور پر12259 کروڑ روپے ، جس میں درآمدات پر جمع کیے گئے 996 کروڑ روپے بھی شامل ہیں۔
باقاعدہ تصفیہ کے تحت حکومت نے آئی جی ایس ٹی میں سے سی جی ایس ٹی میں 43264 کروڑ روپے اورایس جی ایس ٹی میں 37704 کروڑ روپے دیئے ہیں۔ اس طرح سے کل سی جی ایس ٹی 77796 کروڑ روپے اور ایس جی ایس ٹی 81450 کروڑ روپے رہا ہے ۔
مارچ 2024 میں ختم ہونے والے مالی سال میں کل جی ایس ٹی کلیکشن 20.14 لاکھ کروڑ روپے رہا ہے ، جو پچھلے مالی سال کی اسی مدت میں جمع کی گئی رقم سے 11.7 فیصد زیادہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت نے بینکوں سے عوام کی محنت کی کمائی لوٹی: کانگریس

Next Post

گیانواپی مسجد کے ‘ویاس جی کا تہہ خانے ’ میں پوجا روکنے کی عرضی مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
قومی خبریں

سی آر پی ایف کیمپ حملہ: این آئی اے نے 17 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

2025-06-15
احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
قومی خبریں

احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

2025-06-15
قومی خبریں

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی

2025-06-14
قومی خبریں

سی بی آئی نے سائبر انویسٹمنٹ فراڈ کیس میں دس مقامات پر تلاشی مہم چلائی

2025-06-14
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے سابق وزیرکلکرنی کو راحت دینے سے صاف انکار کیا

2025-06-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے طیارہ حادثے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا

2025-06-13
قومی خبریں

نڈا نے احمد آباد میں ہوائی جہاز کے حادثے پررنج و غم کا اظہار کیا

2025-06-13
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کوثر جہاں نے دہلی ایئرپورٹ پر حجاج کرام کا والہانہ استقبال کیا

2025-06-13
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

گیانواپی مسجد کے ‘ویاس جی کا تہہ خانے ’ میں پوجا روکنے کی عرضی مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.