منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

تیسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو ۴ء۸فیصد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in کاروبار, مقامی خبریں
A A
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

نئی دہلی//
مینوفیکچرنگ اور تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی کی وجہ سے موجودہ مالی سال میں اقتصادی ترقی کی شرح۶ء۷فیصد رہنے کی امید ہے اور دوسرے پیشگی تخمینہ کے ساتھ مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی ترقی رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں یہ شرح۴ء۸فیصد ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ شرح۳ء۴فیصد تھی۔
سنٹرل اسٹیٹسٹکس آفس (سی ایس او) کے ذریعہ آج جاری کردہ دوسرے پیشگی تخمینہ کے مطابق اکتوبر،دسمبر ۲۰۲۳سہ ماہی میں جی ڈی پی۷۲ء۴۳لاکھ کروڑ روپے رہی، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں۳۵ء۴۰لاکھ کروڑ روپے تھی۔ اس طرح اس میں۴ء۸فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی۶ء۷فیصد کی شرح سے بڑھ کر۹۰ء۱۷۲لاکھ کروڑ روپے تک پہنچنے کی امید ہے ، جبکہ مالی سال۲۳۔۲۰۲۲میں یہ۷ء۱۶۰لاکھ کروڑ روپے تھی اور شرح نمو۰ء۷فیصد تھی۔ بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال میں تعمیراتی سرگرمیوں میں۷ء۱۰ فیصد اور مینوفیکچرنگ میں۵ء۸فیصد اضافے کی وجہ سے جی ڈی پی میں۶ء۷فیصد اضافہ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہماچل میں ہماری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں‘کانگریس

Next Post

کشمیر:سرمائی تعطیلات میں تین دن کی توسیع :محکمہ تعلیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
Next Post
گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

کشمیر:سرمائی تعطیلات میں تین دن کی توسیع :محکمہ تعلیم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.