منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر:سرمائی تعطیلات میں تین دن کی توسیع :محکمہ تعلیم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in مقامی خبریں
A A
گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن نے صوبہ کشمیر میں سرمائی تعطیلات میں تین روز کی توسیع کی ہے ۔
جاری کردہ حکم نامے کے مطابق اب سرکاری اور پرائیورٹ اسکولوں میں درس و تدریس کا کام کاج یکم مارچ کے بجائے چار مارچ سے شروع ہوگا ۔
ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر کی جانب سے جمعرات کی سہ پہر جاری کئے گئے ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر سرمائی تعطیلات میں تین دن کی توسیع کی گئی ہے ۔
حکم نامے کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے یکم سے تین مارچ تک موسلا دھار بارشوں اور بھاری برف باری کی پیشین گوئی کی گئی ہے جس کے پیش نظر سرمائی تعطیلات میں توسیع کرنا ناگزیر بن گیا تھا۔
حکم نامہ میں کہا گیاہے کہ اب صوبہ کشمیر کے پرائیوٹ اور سرکاری اسکولوں میں درس و تدریس کا کام کاج یکم کے بجائے چار مارچ سے شروع ہوگا ۔
بتادیں کہ محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کی ہے کہ یکم سے تین مارچ تک وادی کشمیر کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں بھاری برف باری کا امکان ہے جس کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے سرمائی تعطیلات میں توسیع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو ۴ء۸فیصد

Next Post

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کی جائیداد قرق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کی جائیداد قرق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.