ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہماچل میں ہماری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں‘کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in مقامی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ہماچل پردیش میں اس کی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے اور وہاں کی کانگریس حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کا نام لیے بغیر کہا کہ مودی اور ان کے ’چانکیہ‘شاہ کی حکومت کو گرانے کی حکمت عملی ناکام ہو گئی ہے ۔
رمیش نے کہا کہ ہماچل میں حکومت بچانے کے لیے کانگریس قیادت کی مداخلت کامیاب رہی ہے اور بی جے پی قیادت کے خواب چکنا چور ہو گئے ہیں۔
کانگریسی ترجمان نے کہا ’’ ہماچل کو لے کر میڈیا میں طرح طرح کی باتیں چل رہی ہیں، لیکن ہم ایک بات بالکل واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ ریاست میں وزیر اعظم اور نام نہاد چانکیہ کی کوششیں پوری طرح ناکام ہو چکی ہیں۔کانگریس قیادت کی مداخلت اور ہمارے مبصرین کی عجلت کے بعد وہاں کی صورتحال مکمل طور پر کانگریس کے کنٹرول میں ہے ‘‘۔
رمیش کے نے کہا’’دیگر ریاستوں کی طرح بی جے پی نے ہماچل میں بھی پیسے کی طاقت، طاقت کا کھیل شروع کیا تھا تاکہ عوام کی طرف سے مکمل اکثریت سے منتخب کانگریس کی حکومت کو غیر مستحکم کیا جا سکے ، لیکن وہ ناکام رہی کیونکہ ہماچل کے عوام نے ان کی حمایت کی ہے ۔ کانگریس کے ساتھ اس واقعہ کے بعد ہمارا عزم مزید مضبوط ہو گیا ہے ۔ ہم ہماچل کے لوگوں کی خدمت جاری رکھیں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اب کی بار چار سو پار‘:یہ نعرہ اب ملک کے لوگ دے رہے ہیں :مودی

Next Post

تیسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو ۴ء۸فیصد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان

تیسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی شرح نمو ۴ء۸فیصد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.