بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حیدرآباد میں محمد سراج کا والہانہ استقبال، جلوس فتح کا اہتمام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-07
in کھیل
A A
لمبے اسپیل کیلئے تسلسل پر توجہ کی ضرورت:محمد سراج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

حیدرآباد:ٹی 20 T20 ورلڈ چیمپئن ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سراج نے جمعہ کی شام اپنے آبائی شہر حیدرآباد میں فتح پریڈ میں حصہ لیا۔ اس دوران سڑکوں پر لوگوں کی زبردست بھیڑ جمع ہوگئی۔
ٹی20 ورلڈ کپ چیمپئن ٹیم انڈیا نے جمعرات کو ممبئی میں فتح کی پریڈ نکالی۔ اس کے بعد ہندوستانی ٹیم نے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں منعقدہ پروقار تقریب میں حصہ لیا۔ اس کے بعد فاسٹ بالر محمد سراج جو کہ ورلڈ چیمپئن ٹیم کا حصہ تھے، نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے آبائی شہر حیدرآباد پہنچ کر ایک اور فتح کی پریڈ نکالیں گے۔ سراج گزشتہ شام حیدرآباد پہنچے، جہاں ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے فتح پریڈ نکالی۔
ہندوستانی فاسٹ بالر محمد سراج کا حیدرآباد ایئرپورٹ پہنچنے پر ہزاروں شائقین نے پرتپاک استقبال کیا۔اس کے بعد سراج ایک اوپن ٹاپ کار میں سوار ہوئے اور ہزاروں شائقین کے ہجوم کے درمیان اپنی فتح کی پریڈ شروع کی۔ سراج کی وکٹری ریلی نے جمعرات کو ممبئی میں منعقدہ ٹیم انڈیا کی جیت کی پریڈ کی یاد تازہ کردی۔ سراج کی اس پریڈ میں سڑکوں پر بھیڑ جمع ہوگئی۔ ہزاروں شائقین نے اپنے ہیرو کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مقابلہ کیا۔شائقین نے اپنے چیمپئن کھلاڑی کے اعزاز میں اس فتح کی ریلی کا اہتمام کیا۔ حیدرآباد میں سراج کے اعزاز میں یہ فتحی ریلی شام 6.30 بجے سروجنی دیوی آئی ہاسپٹل سے شروع ہوئی اور مہدی پٹنم سے ہوتی ہوئی حیدرآباد کے عیدگاہ گراؤنڈ تک گئی۔ اس دوران سڑک کے دونوں اطراف موجود شائقین کی بڑی تعداد نے عالمی چیمپئن کھلاڑی کا استقبال کیا۔ سراج کو مداحوں کے ساتھ لہرا دو گانا بھی گاتے ہوئے دیکھا گیا۔
محمد سراج کے اعزاز میں نکالی گئی فتح کی ریلی کے دوران مداحوں میں سراج کے ساتھ تصاویر اور سیلفیز لینے کا مقابلہ ہوا۔ اس دوران شائقین نے بہت زیادہ آتش بازی کی اور ڈی جے کی دھنوں پر خوب رقص کیا۔غورطلب ہے کہ ٹیم انڈیا نے 29 جون کو ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر آئی سی سی ٹرافی کی 11 سالہ خشک سالی کا خاتمہ کیا تھا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلا ٹی ٹوئنٹی: زمبابوے کی۱۳؍رنز سے شکست دے دی

Next Post

کوہلی، روہت کو لیکر سریش رائنا نے بھارتی بورڈ سے بڑی اپیل کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

کوہلی، روہت کو لیکر سریش رائنا نے بھارتی بورڈ سے بڑی اپیل کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.