پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پانچ سال بعد بشارت بخاری کی محبوبہ کی پی ڈی پی میں واپسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-05
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
سابق وزیر بشارت بخاری نے آج پانچ برس بعد پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی (پی ڈی پی) میں واپسی کی۔
بخاری کو پی ڈی پی نے دسمبر ۲۰۱۸ میں پارٹی مخالف سرگرمیاں انجام دینے پر پارٹی بدر کیا تھا۔
گزشتہ پانچ برسوں کے دوران بخاری نے تین پارٹیاں بدلیں۔ پی ڈی پی سے بے دخل ہونے کے بعد انہوں نے نیشنل کانفرنس کا ہاتھ تھاما۔ دو برس اور تین ماہ میں این سی میں رہنے کے بعد انہوں نے سنہ ۲۰۲۱ میں اس پارٹی سے استعفیٰ دے کر سجاد لون کی پیپلز کانفرنس (پی سی) میںشمولیت اختیار کی
پیپلز کانفرنس نے بھی ان کو پارٹی مخالف سرگرمیاں انجام دینے پر جون ۲۰۲۳ میں نکالا تھا۔ گزشتہ ایک برس سے وہ پی ڈی پی میں شامل ہونے کیلئے کوشاں تھے۔ بشارت بخاری نے گزشتہ روز پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی سے ملاقات کی اور آج انہوں نے اس پارٹی میں رسمی طور شمولیت اختیار کی۔ تاہم انکی واپسی کی تقریب پر محبوبہ مفتی موجود نہیں تھیں۔
اس تقریب میں پی ڈی پی کے نائب صدر عبدالرحمان ویری، پی ڈی پی کے جنرل سیکریٹری غلام نبی لون اور جنرل سیکریٹری آرگنائزیشن محبوبہ بیگ موجود تھے۔ بشارت بخاری کو پی ڈی پی لیڈران نے کوئی مالا بھی نہیں پہنائی۔
بشارت بخاری، ضلع بارہمولہ کے کریری گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ سیاست سے قبل وہ آل انڈیا ریڈیو میں ایک انونسر کی حیثیت سے ملازم تھے۔ انہوں نے ۲۰۰۸؍ اور ۲۰۱۴ میں سنگرامہ اسمبلی حلقے سے انتخابات جیتے تھے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پائیدار اور محفوظ شہروں کی تعمیر کرنا ہمارا بنیادی ہدف:ایل جی سنہا

Next Post

آزاد کے تین ساتھی کانگریس میں دوبارہ شامل ہو سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

آزاد کے تین ساتھی کانگریس میں دوبارہ شامل ہو سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.