پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

طبّی کانگریس نے وزیر اعظم سے منسوب خط جمال صدیقی کو سونپا

طبیہ کالج قرول باغ کو حکیم اجمل خاں نیشنل یونانی یونیورسٹی بنائے جانے کے سلسلے میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-04
in قومی خبریں
A A
میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے اے اینڈ یو طبیہ کالج، قرول باغ، نئی دہلی کو حکیم اجمل خاں نیشنل یونانی یونیورسٹی بنائے جانے کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی سے منسوب خط بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی کو سونپا۔ اُن سے گزارش کی گئی کہ ملک میں تقریباً سوسال پہلے سب سے بڑا انٹیگریٹڈ آیوروید اور یونانی طریقہ علاج کا کالج اور اسپتال حکیم اجمل خاں نے قائم کرکے ایک شاندار مثال پیش کی۔ اس روایت کو سرکاری سطح پر فروغ دینے کے مقصد سے ملک کے دوسرے گورنمنٹ آیورویدک کالج اور انسٹی ٹیوشنز میں یونانی میڈیکل کالج قائم ہونا چاہیے ۔
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے جاری بیان میں یہ بھی بتایا کہ تقریباً دس سال قبل اس کی پہلی مثال راجستھان میں اشوک گہلوت حکومت نے ڈاکٹر سروپلّی رادھا کرشنن آیورویدک یونیورسٹی جودھپور (راجستھان) میں قائم کی تھی۔ اس یونیورسٹی میں آیوروید کالج اور یونانی میڈیکل کالج قائم ہے ۔ ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے مزید کہا کہ ہماری ملاقات جمال صدیقی صاحب سے اُن کے دفتر میں ہوئی۔ انہوں نے بہت سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی اور کہا کہ میں ہر ممکن کوشش کروں گا کہ یہ پیغام وزیر اعظم تک پہنچایا جائے تاکہ مستقبل میں اس کا فائدہ قوم کو حاصل ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی جھوٹ بول رہے تھے اس لیے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا: کھڑگے

Next Post

پوتن نے ہاتھرس کی بھگدڑ میں ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post

پوتن نے ہاتھرس کی بھگدڑ میں ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.