بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم مودی کے دورے پر سکیورٹی کے سخت رین انتظامات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-21
in اہم ترین
A A
یوم آزادی کے پیش نظر سرینگر میں سیکورٹی کے انتظامات مزیدسخت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

سرینگر//
وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کی سہ پہر کو فقید المثال سیکورٹی بند وبست کے بیچ اپنے دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے ۔
بادامی باغ ہوائی اڈے پر پولیس، فوج اور سیول انتظامیہ کے سینئر آفیسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم نریندرمودی سیدھے ‘ایس کے آئی سی سی’ گئے جہاں پر ان کا روایتی کشمیری ‘ون ون’ کے ذریعے بچوں نے استقبال کیا ۔
وزیر اعظم نے ایس کے آئی س سی میں لگائے گئے مختلف اسٹالوں کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر نوجوانوں سے بات چیت کی۔
جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے وزیر اعظم کی آمد کے پیش نظر بعض روٹس پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
ادھروزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے پیش نظر فقید المثال سیکورٹی بندوبست کے بیچ سرینگر کی قابل دید زیبائش و آرائش کی گئی ہے ۔
وزیر اعظم کے استقبال کے لئے شہر کو بینرس اور ہورڈنگز سے آراستہ و پیراستہ کیا گیا ہے اور سڑکوں کے آر پار دیواروں اور درختوں پر قومی پرچم اور بی جے پی کے جھنڈے لہرا رہے ہیں۔
وی آئی آئی پیز کی محفوظ اور بلا خلل نقل و حمل کو یقینی بنانے کیلئے سڑکوں اور گلی کوچوں میں سیکورٹی کے فقیدالمثال انتظامات کئے گئے ہیں۔
سری نگر میں جھیل ڈل کے کناروں پر واقع ‘ایس کے آئی سی سی وزیر اعظم کے استقبال کیلئے تیار ہے ، اس عمارت کے گرد و پیش جہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وہیں ‘ایس کے آئی سی سی ’ کو دولہن کی طرح آراستہ و پیراستہ کیا گیا ہے ۔
دریں اثنا وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کشمیر کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات کئے گئے ہیں۔
سری نگر کی سبھی اہم شاہراوں پر موبائیل چیک پوائنٹس قائم کئے گئے جہاں پر راہگیروں اور مسافروں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں جبکہ مشکوک نظر آنے والے افراد کے موبائیل فون بھی چیک کئے جارہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی لی جارہی ہیں تاکہ سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کوناکام بنایا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اکھنور بس حادثہ :ڈی ایس پی ٹریفک رولر معطل

Next Post

اسمبلی انتخابات جلد ۔۔۔۔مستقبل قریب میںریاستی درجہ بحال کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے:وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
مودی این ڈی اے کے لیڈر منتخب‘اتوار کو حلف لیں گے

اسمبلی انتخابات جلد ۔۔۔۔مستقبل قریب میںریاستی درجہ بحال کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے:وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.