پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ای وی ایم بن گیا ’بلیک باکس‘، اسکی جانچ کی اجازت کسی کو نہیں:راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-16
in اہم ترین
A A
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی//
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے چھیڑ چھاڑ کی بات ہمارے انتخابی عمل کی شفافیت پر سوال کھڑا کرتی ہے اور یہ ہندوستانی جمہوریت کے لیے سنگین تشویش کا باعث ہے ۔
راہل نے کہا کہ ای وی ایم ایک ایسا بلیک باکس بن گیا جس کی جانچ کی اجازت کسی کو نہیں ہے اوریہی ہمارے انتخابی عمل کی شفافیت پر ایک بڑا سوال اٹھاتا ہے ۔
کانگریسی لیڈر نے کہا’’ہندوستان میں ای وی ایم ایک’بلیک باکس‘ہیں اور کسی کو ان کی جانچ کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ ہمارے انتخابی عمل میں شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ جب اداروں میں احتساب کا فقدان ہوجاتا ہے تو جمہوریت ایک دکھاوا بن جاتی ہے اوردھوکہ دہی کا شکار ہوجاتی ہے ‘‘۔
کانگریس پارٹی نے کہا’’ای وی ایم سے متعلق ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے ۔ ممبئی میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کے امیدوار رویندر وائیکر کے رشتہ دار کا موبائل فون ای وی ایم سے منسلک تھا۔ این ڈی اے کے اس امیدوارکی جیت صرف۴۸ووٹوں سے ہوئی ہے ‘‘۔
پارٹی نے سوال کیا’’ایسے میں سوال ہے کہ آخر این ڈی اے امیدوار کے رشتہ دار کا موبائل ای وی ایم سے کیوں جڑا تھا؟ جہاں ووٹوں کی گنتی ہو رہی تھی وہاں موبائل فون کیسے پہنچا؟ بہت سے سوالات ہیں جو شکوک و شبہات کو جنم دیتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کو وضاحت دینی چاہیے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دہشت گردی کو کچل دیں‘۔۔۔۔مرکزی وزیر داخلہ کی جموں کشمیر میں سکیورٹی فورسز کو ہدایت

Next Post

نتن گڈکری پیر کو جموں و کشمیر میں جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

نتن گڈکری پیر کو جموں و کشمیر میں جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.