پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ارجنٹینا کے قدآور فٹبالر لیونل میسی پیرس اولمپکس میں نہیں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-15
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

بیونس آئرس//) ارجنٹینا فٹبال ٹیم کے لیجنڈفٹبالر لیونل میسی اپنے مصروف شیڈول اور علیل صحت کی وجہ سے آئندہ پیرس اولمپک گیمز میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔
میسی نے ارجنٹینا کے انڈر-23 کوچ ماسچرانو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں موجودہ صورتحال کو سمجھتے ہیں اور اولمپکس کے بارے میں فی الحال سوچنا مشکل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسا ممکن ہے کہ کلب سے مسلسل دو تین ماہ دور رہيں اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ میں اب اتنی عمر میں نہیں ہوں کہ ہر کام میں حصہ لے سکوں۔ یہ بہت مشکل فیصلہ تھا، لیکن میرے کریئر کے اس مرحلے پر یہ ضروری ہے کہ میں اپنے جسم اور دماغی صحت کا خیال رکھوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خطرے سے بچنا ہے۔ لگاتار دو ٹورنامنٹ کھیلنا بہت زیادہ دشوار ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ کوپا امریکہ کے بعد مجھے اپنے کلب انٹر میامی کے لیے بھی کھیلنا ہے اور اتنے عرصے تک کھیل سے دور رہنا آسان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اولمپکس میں کھیلنے اور ماشے کے ساتھ مل کر جیت حاصل کرنے کے لیے میں بہت خوش قسمت رہا ہوں۔ یہ فٹ بال کے لحاظ سے بہت اچھا تجربہ تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رافیل نڈال اولمپک کی تیاریوں کے لیے ومبلیڈن سے ہٹے

Next Post

اعظم خان کو کرکٹ کھیلنی ہے تو ’برگر‘ کی قربانی دینا ہوگی، رمیز راجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کیلئے پُرامید

اعظم خان کو کرکٹ کھیلنی ہے تو ’برگر‘ کی قربانی دینا ہوگی، رمیز راجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.