پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رافیل نڈال اولمپک کی تیاریوں کے لیے ومبلیڈن سے ہٹے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-15
in کھیل
A A
نڈال جوکووچ 59ویں بار آمنے سامنے ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

میڈرڈ// ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال پیرس اولمپکس 2024 کی تیاریوں کی وجہ سے ومبلیڈن ٹورنامنٹ میں نہیں کھیلیں گے۔
رافیل نڈال نے جمعرات کو آئندہ ومبلیڈن 2024 سے ہٹنے کے اپنے فیصلے کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا آخری اولمپک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ آل انگلینڈ کلب کے لیے گراس کورٹ پر کھیلنے اور پھر کلے کورٹ پر واپس آنے کے بجائے صرف کلے کورٹ پر کھیلنا چاہتے ہیں ۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر کہا کہ پیرس اولمپکس میرا آخری اولمپک ہوگا۔ مجھے یقین ہے کہ میرے جسم کے لیے سب سے اچھی چیز یہ ہے کہ میں سطح کو نہ بدلوں اور تب تک کلے کورٹ پر کھیلتا رہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرحد پارسے دہشت اور جارحیت میںتیزی 

Next Post

ارجنٹینا کے قدآور فٹبالر لیونل میسی پیرس اولمپکس میں نہیں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے

ارجنٹینا کے قدآور فٹبالر لیونل میسی پیرس اولمپکس میں نہیں کھیلیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.