جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر،جموں قومی شاہراہ 13 اور 14 جون کی درمیانی شب بند رہے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-13
in تازہ تریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۱۳جون
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ ضروری مرمتی کام کے پیش نظر 13اور 14جون کی درمیانی شب ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے مکمل طور پر بند رہے گی۔
ٹریفک حکام کے مطابق اس دوران کسی بھی گاڑی یا مال مویشیوں کے جھنڈ کو قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
جموںکشمیر ٹریفک پولیس نے جمعرات کے روز ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی اتھارٹی آف انڈیا کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ پر ناشری اور بانہال کے درمیان 13 اور 14 جون کی درمیانی شب ضروری مرمتی کام انجام دینا ہے جس کے پیش نظر اس دوران قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مکمل طور پر بند رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران قومی شاہراہ پر ہفتے کی شام 6 بجے سے کسی بھی گاڑی یا مویشیوں کے جھنڈ کو قاضی گنڈ سے رام بن کی طرف چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ اسی طرح قومی شاہراہ پر نگروٹہ (جموں) سے ہفتے کی شام 5 بجے اور اودھم پور سے شام 6 بجے سے کسی بھی گاڑی یا مویشیوں کے جھنڈ کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ مرمتی کا کام مکمل ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔لوگوں سے مزید کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ کے متعلق تازہ اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے لئے ٹریفک کنٹرول روم رام بن کے ساتھ رابطہ کریں۔
اننت ناگ میں دہشت گرد معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان قرق:پولیس
سرینگر/۱۳جون
جموںکشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک جنگجومعاون کے دومنزلہ رہائشی مکان کو منسلک کر دیا۔
جنگجو معاون کی شناخت ریاض احمد بٹ ولد غلام نبی بٹ ساکن لوہر سنزی گڈول کے طور پر کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا”دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کو جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ پولیس نے ریاض احمد بٹ ولد غلام نبی بٹ ساکن لوہر سنزی گڈول نامی ایک دہشت گرد معاون کے دو منزلہ رہائشی مکان کو قرق کر دیا“۔
ترجمان نے کہا کہ رہائشی مکان قرق کرنے کی یہ کارروائی صوبائی کمشنر کشمیر سے تصدیق حاصل ہونے کے بعد یو اے پی اے 1967 کے تحت انجام دی گئی۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اس مکان کے متعلق پولیس اسٹیشن کوکرناگ میں یو اے پی اے کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر نمبر 109/2023درج ہے ۔
ترجمان نے کہا”یہ کارروائی اننت اگ پولیس کے دہشت گردی سے نمٹنے اور ان مذموم سرگرمیوں کو فعال کرنے والے سپورٹ سسٹم کو ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے “۔
بیان میں کہا گیا”حکام دہشت گردوں کے معاونین کے اثاثوں کو نشانہ بنا کر دہشت گرد کارروائیوں کو فنڈ اور سہولیات فراہم کرنے والوں کی صلاحیتوں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔“
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج ۲۰۲۴:اب تک ۱۵ لاکھ ۴۷ ہزار۲۹۵ عازمین بیرون ملک سے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں

Next Post

اننت ناگ میں دہشت گرد معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

اننت ناگ میں دہشت گرد معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان قرق:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.