ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رہبر کھیل اور رہبر جنگلات کا سرینگر میں احتجاج/’ہماری نوکریوں کو مستقل کیا جائے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-26
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
رہبر جنگلات اور رہبر کھیل اسکیموں کے تحت کام کرنے والے ملازمین نے بدھ کے روز بھی یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر احتجاج درج کئے ۔
مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں بینرس بھی اٹھا رکھے تھے اور وہ اپنے مطالبات کے حق میں جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا اب ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہماری نوکریوں کو مستقل کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ہم گذشتہ تین برسوں سے جد وجہد کرتے تھے کہ ہماری مستقلی کے معیاد میں کمی کی جائے اور ہماری تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے لیکن اسی دوران حکومت نے ایک حکمنامہ جاری کیا جو ہمارے ساتھ نا انصافی ہے ۔
احتجاجی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے مطالبات کو لے کر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی سے بھی ملے اور کچھ مرکزی وزرا کے ساتھ بھی ہم نے یہ مسئلہ اٹھایا لیکن ہمارے ساتھ صرف وعدے کئے گئے ۔
احتجاجی نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات پورے نہیں کئے گئے تو ہم اپنے اہل خانہ کے ساتھ سڑکوں پر آئیں گے ۔
ایک اور احتجاجی نے کہا کہ حکومت نے حال ہی میں حکمنامہ جاری کیا اس کو منسوخ کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ ہم چار برسوں سے کام کر رہے ہیں لیکن اب ہمیں ایس ایس بی کے حوالے کیا جا رہا ہے جو ہمارے ساتھ سراسر نا انصافی ہے ۔
بتادیں کہ رہبر کھیل، رہبر زراعت اور این وائی سی ملازمین کی بر طرفی کے حوالے سے حکومت نے گذشتہ روز واضح کیا کہ ان سکیموں کے تحت کام کرنے والے ملازموں کو نوکریوں سے بر طرف کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔
یہ ملازمین گذشتہ دو تین دنوں سے جموں میں بھی اور کشمیر میں بھی نوکریوں سے بر طرفی سے متعلق اس حکمنامے کے خلاف بر سر احتجاج تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طبی نگہداشت شعبہ میں نرسنگ اسٹاف ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے:سنہا

Next Post

چاڈورہ میں خاتون ٹی وی آرٹیسٹ مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں زخمی ٹی وی آر ٹسٹ چل بسی

چاڈورہ میں خاتون ٹی وی آرٹیسٹ مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.