پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’کشمیری عوام کی نمائندگی کا حق ادا کرتا رہوں گا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-12
in اہم ترین
A A
انجینئر رشید کی امیدواری نے عمر اور سجاد میں مقابلے کو دلچسپ بنا دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
تہاڑ جیل میں بند عوامی اتحاد پارٹی لیڈر انجینئر رشید نے شمالی کشمیر کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی کامیابی کو جموں و کشمیر کے لوگوں کے خلاف تمام طرح کی زیادتیوں کے خلاف کامیابی اور ریفرنڈم سے تعبیر کیا ہے ۔
اے آئی پی کے محبوس لیڈر انجینئر رشید نے منگل کے روز عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ کشمیری عوام کی نمائندگی کا حق ادا کرتے رہیں گے ۔
اپنے وکیل سے ملاقی ہونے کے موقع پر محبوس لیڈر انجینئر رشید نے کہاکہ جموں وکشمیر کے عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کی نمائندگی کا حق ادا کرتا رہوں گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ قبرستان کی خاموشی اور حقیقی امن کے درمیان ہمیں فرق کو سمجھنا چاہئے ۔
انجینئر رشید نے کہاکہ ہندوستانی عوام کو یقین دلایا جائے کہ کشمیری ان کے دشمن نہیں ہیں اور نہ ہی کسی دوسرے ملک کے پراکسی ہیں بلکہ جھوٹے اور فرضی بیانیہ بنا کر انہیں دشمن کے طورپر پیش کیا جارہا ہے جو کہ ناقابل قبول ہے ۔انہوں نے لوگوں کو ان طاقتوں کے خلاف خبردار کیا جنہیں طاقت کے علاوہ کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اے آئی پی کشمیریوں کو متحد کرنے اور اپنے تمام سیاسی حریفوں کے ساتھ تلخیوں کو بھلانے کے لئے پرعزم ہے ۔’’آئیے ہم سب اپنی ذاتی انا کو بھول جائیں اور یہ سمجھیں کہ کشمیریوں کے دکھ اور امنگیں ہمارے ذاتی ایجنڈوں سے کہیں زیادہ اہم ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

Next Post

72 گھنٹوں کے دوران تین ملی ٹینٹ حملے ‘جموں میں ہائی الرٹ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت

72 گھنٹوں کے دوران تین ملی ٹینٹ حملے ‘جموں میں ہائی الرٹ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.