پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مودی کی صدر ہند سے ملاقات‘حکومت بنانے کا دعویٰ پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-07 - Updated on 2024-06-08
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
تیسری مدت:بی جے پی اہم وزارتیں اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے….لیکن؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۷جون

نریندر مودی کو متفقہ طور پر قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد اتحاد کے وفد نے جمعہ کو یہاں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور مرکز میں حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر قائدین راجناتھ سنگھ، امت شاہ، تیلگو دیشم پارٹی، جنتا دل (یو) اور اتحاد کی دیگر جماعتوں کے لیڈروں نے مرکز میں مودی کی قیادت میں حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کرنے کے حوالے سے محترمہ مرمو کو ایک خط سونپا۔

خیال ر ہے کہ اس سے قبل این ڈی اے کی پارلیمانی پارٹی کی ایک میٹنگ میں مسٹر مودی کو متفقہ طور پر اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا تھا۔

اس بات کا امکان ہے کہ صدرجمہوریہ آج شام تک مودی کو حکومت سازی کا دعوت نامہ دے سکتی ہیں۔ مودی اور نئی کونسل آف منسٹرس کے کچھ اراکین کے اتوار کی شام کو حلف لینے کا امکان ہے ۔

لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے نے 293 سیٹیں جیت کر مسلسل تیسری بار اکثریت حاصل کی ہے ۔ 1962 (پنڈت جواہر لال نہرو) کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی لیڈر دو میعاد پوری کرنے کے بعد مسلسل تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا الیکشن میں لوگوں نے فیصلہ سنا کر آئین کو بچا لیا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

عمر! آپ بھی چھٹی پر چلے جائیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

عمر! آپ بھی چھٹی پر چلے جائیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.