پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوک سبھا الیکشن میں لوگوں نے فیصلہ سنا کر آئین کو بچا لیا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-07
in تازہ تریں
A A
FAROOQ-ABDULLAH
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷جون

نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ حالیہ لوک سبھا انتخابات میں لوگوں نے فیصلہ سنا کر ملک کے آئین کو بچا لیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

فاروق نے کہا کہ یہ بات ثابت ہوگئی کہ اصلی طاقت لوگ ہی رکھتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس بار اپویشن بہت مضبوط ہوگی۔

این سی صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

حالیہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بارے میں انہوں نے کہا”لوگوں نے فیصلہ سنا دیا جس سے ہندوستان کا آئین بچ گیا اور یہ ثابت ہوگیا کہ اصلی طاقت عوام کے پاس ہے “۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے پاس ووٹ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے جس سے وہ حکومت بناتے ہیں اور گراتے بھی ہیں۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا”جو 370 یا 4 سو پار کی باتیں کرتے تھے میں سمجھتا ہوں کہ ایگزٹ پول کو بند کیا جانا چاہئے اور ان کو چاہئے کہ وہ لوگوں سے معافی مانگیں“۔

این ڈی اے کی حکومت بنانے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”جب حکومت بن جائے گی تو سب دیکھیں گے “۔اپوزیشن کے بارے میں ان کا کہنا تھا”س بار جو اپوزیشن بن جائے گی وہ بہت مضبوط ہوگی پہلے ہم کمزور تھے ہماری باتوں کو سنا نہیں جاتا تھا“۔

قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کی پانچ لوک سبھا سیٹوں میں سے نیشنل کانفرنس نے دو سیٹوں پر کامیابی کا جھنڈا

گاڑ دیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے مضافات میں تلاشی کارروائی شروع

Next Post

مودی کی صدر ہند سے ملاقات‘حکومت بنانے کا دعویٰ پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
تیسری مدت:بی جے پی اہم وزارتیں اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے….لیکن؟

مودی کی صدر ہند سے ملاقات‘حکومت بنانے کا دعویٰ پیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.