پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پولیس نے جی ایم سی پوسٹ واقعے کا لیا نوٹس، ایف آئی درج کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-06
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/۶جون
سرینگر پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) سری نگر میں ایک طالب علم کے ذریعہ ایک مخصوص کمیونٹی کے مذہبی جذبات کے خلاف حساس مواد پوسٹ کرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ بھی درج کیا ہے ۔
پولیس نے لوگوں سے افواہیں پھیلانے سے احتراز کرنے کی اپیل کی ہے ۔
بتادیں کہ جی ایم سی سرینگر کے ایک غیر مقامی طالب علم نے بدھ کے روز مبینہ طور پر ایک قابل اعتراض پوسٹ کیا تھا جس پر طلبا نے احتجاج درج کیا۔
کالج حکام نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کے احکامات صادر کئے ہیں اور طالب علم کو معطل کیا ہے ۔
سرینگر پولیس نے جمعرات کو اس ضمن میں ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”پولیس نے جی ایم سی سری نگر کے ایک طالب علم کی طرف سے ایک مخصوص کمیونٹی کے مذہبی جذبات کے خلاف حساس مواد پوسٹ کرنے کے واقعے کا نوٹس لیا ہے “۔
پولیس نے کہا”جی ایم سی سری نگر انتظامیہ کی طرف سے کمیونکیشن موصول ہونے کے بعد پولیس اسٹیشن کرن نگر میں آئی پی سی کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر 13/24 درج کیا گیا ہے“۔
پولیس نے ایک اور پوسٹ میں لوگوں سے افواہیں اور بے بنیاد معلومات پھیلانے سے احتراز کرنے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے پوسٹ میں کہا”لوگوں کو سماج دشمن عناصر کے بے بنیاد پروپگنڈے کا شکار نہیں ہونا چاہئے “۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ اشتعال انگیز حرکات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی انجام دی جائے گی’۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بائیڈن کی مودی کو عام انتخابات میں کامیابی پر دی مبارکباد

Next Post

تیسری مدت:بی جے پی اہم وزارتیں اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے….لیکن؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
تیسری مدت:بی جے پی اہم وزارتیں اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے….لیکن؟

تیسری مدت:بی جے پی اہم وزارتیں اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے....لیکن؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.