جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

میاں الطاف کو’چھپا رستم‘کہنا ان کے ساتھ نا انصافی ہے :عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-06
in اہم ترین
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ان کی پارٹی کے سینئر لیڈر میاں الطاف کو اننت ناگ، راجوری لوک سبھا سیٹ پر محبوبہ مفتی کو ہرانے پر ’چھپا رستم‘قرار دینے کو ان کے ساتھ نا انصافی سے تعبیر کیا ہے ۔
عمر نے کہا کہ میاں الطاف نہ صرف لگاتار ۵بار رکن اسمبلی رہے ہیں بلکہ وہ ایک با عزت روحانی لیڈر بھی ہیں۔
بتادیں کہ اننت ناگ، راجوری سیٹ پر میاں الطاف کی سابق وزیر اعلیی محبوبہ مفتی اور بارہمولہ لوک سبھا سیٹ پر آزاد امید وار انجینئر رشید کی عمر عبداللہ کو ہرانے پر ایک قومی انگریزی روز نامے میں شائع ایک رپورٹ میں لکھا گیا کہ جموں وکشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ کو چھپے رستموں نے مات دے دی۔
عمر عبداللہ نے اس رپورٹ کے رد عمل میں بدھ کوایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’انجینئر رشید کی مہم کے متعلق میں کچھ کہہ نہیں سکتا کیونکہ ایسا کرنے سے کہا جائے گا کہ میں اپنی ہار کے لئے بہانہ بنا رہا ہوں‘‘۔
این سی نائب صدر نے کہا’’لیکن میاں الطاف صاحب (جنہوں نے محبوبہ مفتی کو ہرایا) کو ’چھپا رستم‘کہنا ان کے ساتھ نا انصافی ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب لگاتار۵بار رکن اسمبلی رہے ہیں اور اس کے علاوہ وہ ایک باعزت روحانی لیڈر بھی ہیں۔انہوں نے کہا’’وہ (میاں الطاف) ہمیشہ جنوبی کشمیر کے مضبوط امید وار رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ میں خاتون منشیات فروش گرفتار /پولیس

Next Post

وادی میںمیدانی علاقوں میں بارشیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
وادی میںبارشوں سے شبانہ درجہ حرارت کئی ہفتوں بعد معمول سے نیچے درج

وادی میںمیدانی علاقوں میں بارشیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.