پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آخری مرحلے میں ایک بجے تک 40.09 فیصد ووٹنگ ہوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-01
in تازہ تریں
A A
ون نیشن ،ون الیکشن:لا کمیشن کی کووند پینل سے ملاقات

elections,

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، یکم جون

لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ سمیت 57 سیٹوں پر ہفتہ کو پہلے چھ گھنٹے(دن کے ایک بجے تک) اوسط ووٹنگ 40.09 فیصد رہی۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

تمام سیٹوں پر صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوئی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ دوپہرایک بجے تک 57 لوک سبھا سیٹوں پر 40.09 فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں اور اوڈیشہ اسمبلی کی ووٹنگ کے چوتھے اور آخری مرحلے کے پہلے چھ گھنٹوں میں باقی 42 سیٹوں پر 37.64 فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں۔

دوپہر ایک بجے تک ہماچل پردیش میں سب سے زیادہ 48.63 فیصد ووٹنگ ہوئی جبکہ بہار میں سب سے کم 35.65 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پولنگ اسٹیشنز پر صبح سے ہی ووٹرز کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں، ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے ۔ ووٹرز کو گرمی سے بچانے کے لیے پینے کے پانی اور سایہ کی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ مغربی بنگال کے مختلف حلقوں سے پولنگ اسٹیشنوں کے باہر چھٹپٹ تشدد اور پولنگ ایجنٹوں کو بھگانے کی کوششوں کی اطلاع ملی ہے ۔

اڈیشہ اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے میں آج آٹھ اضلاع میں ووٹنگ جاری ہے ۔ دوپہر ایک بجے تک پوری ضلع میں سب سے زیادہ ٹرن آ¶ٹ 42.85 فیصد اور سب سے کم 33.96 فیصد جاج پور ضلع میں تھا۔ اس کے علاوہ بالاسور میں 41.44 فیصد، بھدرک میں 34.73، کٹک میں 39.00، جگت سنگھ پور میں 36.85، کیندرپاڑہ میں 34.45 اور میور بھنج میں 39.65 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترنمول کانگریس اور پی ڈی پی انڈین بلاک کی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گی

Next Post

آخری مرحلے میں سہ پہر 3 بجے تک 49.68 فیصد ووٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ون نیشن ،ون الیکشن:لا کمیشن کی کووند پینل سے ملاقات

آخری مرحلے میں سہ پہر 3 بجے تک 49.68 فیصد ووٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.