پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں3 اور 4 جون کو گرمی کی ایک اور لہر کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-30
in تازہ تریں
A A
۸ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں گرمی کا زور برابر جاری 

Heat

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/ 30 مئی
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں گرچہ لوگوں کو جھلستی گرمی سے کسی حد راحت نصیب ہوئی ہے تاہم صوبہ جموں میں اگلے ایک ہفتے کے دوران گرمی کا زور جاری رہنے کا امکان ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 31 مئی تک موسم جزوی ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں متوقع ہیں اور تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وادی میں یکم اور 2 جون کو بھی موسم جزوی یا کلی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے جبکہ 3 اور 4 جون کو موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ وادی میں 5 سے 7 جون تک موسم ایک بار پر پھر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ صوبہ جموں کے میدانی علاقوں میں اگلے 7 دنوں تک گرمی زور تھم جانے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ تاہم 2 جون تک کشمیر اور صوبہ جموں کے پہاڑی علاقوں میں لوگوں کو گرمی سے کسی حد تک راحت نصیب ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں 3 اور 4 جون کو ایک اور ہیٹ ویو متوقع ہے ۔
محکمے نے لوگوں خاص طور پر مریضوں، عمر رسیدہ فراد اور بچوں کو گرمی سے بچنے اور اس دوران زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی تاکید کی ہے ۔
دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت کہیں معمول سے زیادہ تو کہیں معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے ۔
سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت6.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.6 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
ایک اور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت9.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت12.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.7 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس اہلکاروں پر حملہ: 3 لیفٹیننٹ کرنل سمیت 16 فوجیوں کے خلاف ایف آئی آر درج

Next Post

سوشل میڈیا پر فحش مواد پھیلانے کے الزام میں چار ملزم گرفتار: سائبر پولیس کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
’جعلی وٹس ایپ کالوں سے لوگ ہوشیار رہیں ‘احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘

سوشل میڈیا پر فحش مواد پھیلانے کے الزام میں چار ملزم گرفتار: سائبر پولیس کشمیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.