ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوشل میڈیا پر فحش مواد پھیلانے کے الزام میں چار ملزم گرفتار: سائبر پولیس کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-30
in تازہ تریں
A A
’جعلی وٹس ایپ کالوں سے لوگ ہوشیار رہیں ‘احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر/ 30 مئی
سائبر پولیس کشمیر نے سوشل میڈیا پر فحش مواد پھیلانے اور ہراساں کرنے کے دو الگ الگ مقدمات میں چار ملزموں کو گرفتار کیا ہے ۔
گرفتار شدگان کی شناخت شیخ مقدس رفیق ساکن گلاب باغ سری نگر، جنید حسین سونہ وار، افلاح میر ساکن باغ مہتاب اور نوید میر ساکن پامپور کے طور پر کی گئی ہے ۔
یہ جانکاری سائبر پولیس کشمیر نے جمعرات کو ’ایکس‘ پر پوسٹوں کے ذریعے فراہم کی۔
سائبر پولیس نے ایک پوسٹ میں کہا”سائبر پولیس کشمیر نے سوشل میڈیا پر فحش مواد پھیلانے اور ہراساں کرنے کے دو الگ الگ مقدموں میں چار ملزموں کو گرفتار کیا“۔انہوں نے کہا کہ ایک مقدمے میں شیخ مقدس رفیق ساکن گلاب باغ سری نگر کو گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرے مقدمے میں جنید حسین سونہ وار، افلاح میر ساکن باغ مہتاب اور نوید میر ساکن پامپور کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
سائبر پولیس نے اپنے پوسٹ میں لوگوں کے تحفظ اور وقار کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا”ہم سائبر کرائم کا سخت مقابلہ کرتے رہیں گے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں3 اور 4 جون کو گرمی کی ایک اور لہر کا امکان

Next Post

اکھنور میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 28 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

اکھنور میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 28 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.