پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں سینئر اسسٹنٹ رشوت لیتے ہوئے گرفتار:اے سی بی

سکیورٹی ڈیپازٹ واگذار کرنے کیلئے۱۰ہزار روپے طلب کررہا تھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-28
in اہم ترین
A A
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے کے پی ڈی سی ایل’’ سب ڈویژن سوپور میں تعینات سینئر اسسٹنٹ کو نو ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو میں ایک شخص نے تحریر ی طورپر شکایت درج کی کہ کے پی ڈی سی ایل،سب ڈویژن سوپور میں تعینات سینئر اسسٹنٹ محمد شفیع بٹ سیکورٹی ڈپازٹ کی واگزاری کی خاطر دس ہزار روپے کی رشوت طلب کر رہا ہے ۔
شکایت گزار نے کہا’’وہ ایم ایس پرنٹ پلس کے نام سے درگاہ حضرت بل میں ایک فرم چلا رہا ہے اور سال ۲۰۲۱میں ،کے پی ڈٰ سی ایل’ ’کو سٹیشنری اور لاگ بکس فراہم کئے ‘‘۔
ان کے مطابق گر چہ سٹیشنری کے پیسے واگزار کئے گئے لیکن سیکورٹی ڈپازٹ جو کہ۱۵ہزار ۵۶۰روپے ہے کی وگزاری کی خاطر سینئر اسسٹنٹ دس ہزار روپے کی رشوت مانگ رہا ہے ۔
انہوں نے مزید الزام لگایا کہ کئی دفعہ متعلقہ محکمہ کے ساتھ رابط قائم کیا لیکن ہر بار سینئر اسسٹنٹ لیت ولعل کا مظاہرہ کر رہا تھا اور بالآخر پیسے واگزار کرنے کی خاطر دس ہزار روپیہ کا تقاضہ کیا ۔
اے سی بی ترجمان کے مطابق اینٹی کرپشن بیورو نے سرکاری ملازم کے خلاف کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔انہوں نے بتایا کہ اے سی بی نے ایک جال بچھایا جس دوران سینئر اسسٹنٹ کو سائل سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ۔
ان کے مطابق آزاد گواہوں کی موجودگی میں سرکاری ملازم کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کرکے ضبط کی گئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور میں کئے گئے وعدے بدعنوان عمل نہیں: سپریم کورٹ

Next Post

وادی میں ریکارڈ توڑ گرمی ….قاضی گنڈ، پہلگام اور کوکر ناگ میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
۸ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں گرمی کا زور برابر جاری 

وادی میں ریکارڈ توڑ گرمی ....قاضی گنڈ، پہلگام اور کوکر ناگ میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا:محکمہ موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.