پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور میں کئے گئے وعدے بدعنوان عمل نہیں: سپریم کورٹ

’اس کا تفصیلی طور پر نمٹنے کی ضرورت نہیں ہے ‘اس سوال کو مناسب معاملے میں فیصلہ کرنے کیلئے کھلا چھوڑ دیتے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-28
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنے انتخابی منشور میں کیے گئے وعدے انتخابی قوانین کے تحت ’بدعنوان عمل‘ کے زمرے میں نہیں آئیں گے۔
جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس کے وی وشوناتھن کی بنچ نے کانگریس سے تعلق رکھنے والے امیدوار کے انتخاب کو چیلنج دینے والی چامراج پیٹ اسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے ایک ووٹر کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا۔
بنچ نے اپیل خارج کرتے ہوئے کہا کہ اسے موجودہ معاملے میں سوال سے تفصیلی طور پر نمٹنے کی ضرورت نہیں ہے اور قانون کے مذکورہ سوال کو مناسب معاملے میں فیصلہ کرنے کیلئے کھلا چھوڑ دیا ہے۔
واضح رہے کہ سیاسی جماعتوں کو انتخابی منشور میں ’مفت‘ دینے کا وعدہ کرنے سے روکنے کے لئے ایک پی آئی ایل سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔
عرضی میں الزام لگایا گیا ہے کہ ۲۰۲۳ کے کرناٹک اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس کے انتخابی منشور میں کئے گئے وعدے عوام کی براہ راست اور بالواسطہ مالی مدد ہیں جو بدعنوان انتخابی عمل کے مترادف ہے۔
وکیل کی یہ دلیل کہ کسی سیاسی جماعت نے اپنے منشور میں جو وعدے کیے ہیں، جو بالآخر عوام کی براہ راست یا بالواسطہ مالی مدد کا باعث بنتے ہیں‘ وہ بھی اس پارٹی کے امیدوار کی جانب سے بدعنوان عمل کے مترادف ہوں گے اور اسے قبول نہیں کیا جا سکتا۔
بنچ نے کہا’’کسی بھی صورت میں‘ان معاملوں کے حقائق اور حالات کو دیکھتے ہوئے، ہمیں اس طرح کے سوال میں تفصیل سے جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے مطابق اپیلیں خارج کی جاتی ہیں۔‘‘
چامراج پیٹ اسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے درخواست گزار ششانک جے شری دھرا نے جیتنے والے امیدوار بی زیڈ ضمیر احمد خان کے خلاف انتخابی عرضی دائر کی تھی۔
دھرا نے کہا کہ انڈین نیشنل کانگریس (آئی این سی) نے اپنے منشور میں جو پانچ گارنٹیاں دی ہیں وہ بدعنوان عمل کے مترادف ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

Next Post

سوپور میں سینئر اسسٹنٹ رشوت لیتے ہوئے گرفتار:اے سی بی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا

سوپور میں سینئر اسسٹنٹ رشوت لیتے ہوئے گرفتار:اے سی بی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.