بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’نفرت انگیز تقریر‘: مودی کیخلاف دائر درخواست خارج

الیکشن کمیشن کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتے ہیں :سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-15
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

نئی دہلی//
سپریم کورٹ نے اپریل،مئی میں ہونے والے عام انتخابات۲۰۲۴کے دوران مبینہ طور پر نفرت انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کئی دیگر لیڈروں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے سے متعلق درخواستوں کو آج خارج کردیا۔
جسٹس وکرم ناتھ اور ستیش چندر شرما کی بنچ نے ڈاکٹر ایمانی اننت ستیہ نارائن سرما اور دیگر کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کی سماعت کے حق میں نہیں ہے ۔بنچ نے کہا کہ عدالت اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کو کوئی ہدایت جاری نہیں کر سکتی۔
بنچ کی سربراہی کرنے والے جسٹس ناتھ نے کہا ’’ہم مداخلت کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ ہم آرٹیکل۳۲کے تحت ایسی ہدایات جاری نہیں کر سکتے ۔ اس لئے درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں ‘‘۔
عرضی گزاروں کی نمائندگی کرتے ہوئے سینئر وکیل سنجے ہیگڑے نے عرضی پر جلد سماعت کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن اس معاملے میں اپنا کام صحیح طریقے سے نہیں کر رہا ہے ۔
اس پر بنچ نے شروع میں ہی واضح کر دیا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کرنے کے حق میں نہیں ہے ۔
اس کے بعد ہیگڑے نے بنچ کے سامنے دلیل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کم از کم یہ واضح کر سکتی ہے کہ وہ اس مرحلے پر ہی عرضی پر غور نہیں کر رہی ہے ۔
عدالت عظمیٰ نے اس دلیل کو بھی مسترد کر دیا اور حکم میں ’اس مرحلے میں‘کے الفاظ شامل کرنے سے انکار کر دیا۔
دہلی ہائی کورٹ پہلے ہی اس معاملے میں مسٹر مودی اور دیگر کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواستوں کو خارج کر چکی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’میں یہ الیکشن چار نکاتی ایجنڈا پر لڑ رہا ہوں جس میں چھٹا شیڈول بھی شامل ہے ‘

Next Post

’منشیات کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post

’منشیات کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.