جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۴ جون کو انڈیا الائنس حکومت بنائے گی: وانی

’ایک ہفتے کے اندر جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-10
in اہم ترین
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی کا دعویٰ ہے کہ رواں لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی ڈیڑھ سو پار بھی نہیں کرے گی۔
وانی نے ساتھ ہی کہا کہ انڈیا الائنس چار جون کو ملک میں حکومت بنائے گی۔
کانگریسی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
وانی نے کہا’’کانگریس پارٹی کشمیر میں تینوں سیٹوں پر نیشنل کانفرنس کو سپورٹ کر رہی ہے اور ضمیر احمد بھی اس سیٹ پر عمر عبداللہ کے لئے مہم چلائیں گے ‘‘۔
کانگریسی لیڈر کا کہنا تھا’’جموں کی دونوں سیٹوں پر کانگریس جیت حاصل کرے گی اور کشمیر کی بھی تینوں سیٹوں پر نیشنل کانفرنس کامیابی حاصل کرے گی‘‘۔
وانی نے کہا’’وزیر اعظم ہندو مسلم اور منگل سوترا کی باتیں کر رہے ہیں اور عجیب بات یہ ہے کہ جو لوگ بی جے پی کے حامی تھے اور جن کو بڑے بڑے ٹھیکے دئے گئے آج ان کو کہا جاتا کہ انہوں نے کانگریس کو ٹیمپو میں پیسے دئے ‘‘۔
وقار رسول نے کہا کہ ان باتوں سے ظاہر ہے کہ بی جے پی ڈیڑھ سو پار بھی نہیں کرے گی اور چار جون کو انڈیا الائنس حکومت بنائے گی۔انہوں نے کہا’’انڈیا الائنس کی حکومت بنتے ہی جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا‘‘۔
کانگریسی یونٹ صدر کا کہنا تھا’’یہاں جو لوگوں کو مسائل و مشکلات ہیں جیسے بے روز گاری، تعمیر و ترقی کے مسائل ہیں ان کو دور کیا جائے گا اور سمارٹ میٹر کو پھینکا جائے گا‘‘۔
وانی نے کہا کہ سٹیٹ سبجکیٹ کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں چھٹے روز بھی تلاشی

Next Post

بی جے پی مذہب کے نام پر الیکشن لڑ رہی ہے :محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی

بی جے پی مذہب کے نام پر الیکشن لڑ رہی ہے :محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.