جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر سے تعلق رکھنے والا اب کوئی جنگجو زندہ نہیں :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-09 - Updated on 2024-05-10
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر/۹مئی
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ریڈ ونی علاقے میں 50 گھنٹوں کے طویل آپریشن کے دوران ضلع سری نگر سے تعلق رکھنے والے آخری جنگجو کے مارے جانے کے ساتھ اب اس ضلع کا کوئی جنگجو زندہ نہیں ہے ۔
بتادیں کہ کولگام کے ریڈ ونی علاقے میں سری نگر کی فردوس کالونی عید گاہ سے تعلق رکھنے والا مومن گلزار میر نامی جنگجو مارا گیا جو ضلع سری نگر کا آخری جنگجو تھا۔
اس آپریشن کے دوران ٹی آر ایف کے آپریشنل چیف باسط ڈار سمیت تین جنگجو مارے گئے اور 50 گھنٹے طویل یہ آپریشن بدھ کی شام کو اختتام پذیر ہوا۔
ایک پولیس افسر نے کہا”مومن گلزار کی ہلاکت کے ساتھ اب سری نگر سے تعلق رکھنے والا کوئی دہشت گرد نہیں ہے “۔انہوں نے کہا”کولگام انکاﺅنٹر میں مارا جانے والا مومن گلزار سری نگر کا آخری دہشت گرد تھا“۔
قابل ذکر ہے کہ کولگام ریڈیونی علاقے میں منگل کے روز باسط ڈار سمیت دو جنگجوﺅں کی لاشیں بر آمد کرنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن جاری رکھا تھا۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ”بدھ کے روز جب سیکورٹی فورسز تلاشی آپریشن چلا رہے تھے تو اس دوران وہاں چھپے ایک اور دہشت گرد نے ان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا اور اس دوران مومن گلزار کو مارا گیا“۔
انہوں نے کہا”باسط اور مومن کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کے لئے ایک بہت بڑی کامیابی ہے “۔ان کا کہنا تھا”ہلاک شدگان سری نگر میں ہوئے کئی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی ڈیڑھ سو پار بھی نہیں کرے گی، انڈیا الائنس حکومت بنائے گی: وقار رسول وانی

Next Post

’یہ ترقی یا جہاد کیلئے ووٹ کا مقابلہ ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
’یہ ترقی یا جہاد کیلئے ووٹ کا مقابلہ ہے‘

’یہ ترقی یا جہاد کیلئے ووٹ کا مقابلہ ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.