جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام جھڑپ میں لشکر طیبہ کے کمانڈر باسط ڈار سمیت دو جنگجو ہلاک

ڈار ۲۰۱۱ سے سرگرم تھا ‘ کم از کم ۱۸معاملات میں سیکورٹی ایجنسیز کو مطلوب تھا:آئی جی پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in اہم ترین
A A
کولگام انکاونٹر:دو عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

کولگام//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ریڈونی پائین علاقے میں منگل کی صبح سیکورتی فورسزکے ساتھ جھڑپ میں لشکر طیبہ کے ایک اعلیٰ کمانڈر‘ باسط ڈار سمیت دو جنگجو مارے گئے ۔
آئی جی پی کشمیر وی کے بردی نے جھڑپ کے مقام پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا کہ ہلاک کیا گیا عسکریت پسند باسط ڈار سال ۲۰۲۱سے سرگرم تھا۔
بردی نے کہا کہ باسط ڈار کم از کم ۱۸معاملات میں سیکورٹی ایجنسیز کو مطلوب تھا۔ان کے مطابق باسط اقلیتی برادری پر حملوں میں بھی ملوث تھا اور اس کی ہلاکت سیکورٹی ایجنسیز کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔
قبل ازیں پیر کی شام سیکورٹی فورسز کو کولگام ضلع کے ریڈونی علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو فوری طور پر محاصرہ میں لے لیا۔
محاصرہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی جس دوران چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کی سرچنگ پارٹی پر فائرنگ کی۔
سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی اور اس طرح دونوں اطراف میں فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا، اور اس طرح گولیوں کا تبادلہ انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر گیا۔
بردی نے بتایا کہ انکاؤنٹر سائٹ کے آس پاس ابھی بھی آپریشن جاری ہے اور علاقے کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے سورنکوٹ علاقے میں ہفتہ کی شام عسکریت پسندوں کے حملہ میں بھارتی فضائیہ کا ایک سپاہی ہلاک ہو گیا جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے۔
جنگجوؤں نے آئی اے ایف کی ایک گاڑی سمیت دیگر دو گاڑیاں پر اچانک حملہ کردیا تھا۔ اس کے بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس کی جانب سے پورے علاقہ میں سرچ آپریشن چلایا گیا جس میں ۶؍افراد کو گرفتار کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز اس معاملے میں باریک بینی سے جانچ کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’۴۰۰ نشستیں چاہتا ہوں تاکہ کانگریس آرٹیکل ۳۷۰ کو واپس نہ لائے‘

Next Post

آئی جی کشمیر کا بڈگام دورہ، الیکشن تیاریوں کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

آئی جی کشمیر کا بڈگام دورہ، الیکشن تیاریوں کا لیا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.