پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ، راجوری اور بھلیسہ کے متعدد علاقوں میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in اہم ترین
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر کے پونچھ ضلع کے گرسائی اوراس کے ملحقہ علاقوں میں چوتھے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا۔ معلوم ہوا ہے سیکورٹی فورسز نے متعدد افراد کو پوچھ تاچھ کی خاطر حراست میں لے لیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق پونچھ کے گرسائی میں ہندوستانی فضائیہ کی گاڑیوں پر ہوئے حملے کے بعد منگل کو بھی دہشت گرد مخالف آپریشن جاری رہا۔
سیکورٹی فورسز نے۲۵کلومیٹر علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے گرسائی پونچھ میں متعدد افراد کو پوچھ تاچھ کی خاطر گرفتار کیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ہندوستانی فضائیہ کی گاڑیوں پر حملے کے بعد دہشت گرد جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے جنہیں بڑے پیمانے پر تلاش کیا جارہا ہے ۔
دریں اثنا راجوری اور بھلیسہ میں بھی سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں نے پولیس کو جانکاری فراہم کی کہ راجوری اور بھلیسہ میں چند مشکوک افراد کو دیکھا گیا جس کے بعد سلامتی عملے نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پولیس ، ایس او جی ، فوج اور سی آر پی ایف کی اضافی نفری کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک پونچھ ، راجوری اور بھلیسہ میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیرو میں بس الٹنے سے 10 افراد ہلاک

Next Post

مجھے کئی علاقوں میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی:محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی

مجھے کئی علاقوں میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی:محبوبہ مفتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.